• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمائے ديوبند کی غیب دانی

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
قرآن و سنت کے دعوے دار اہل حدیث عالم کا بیٹے دینے کا عجیب و غریب شر عی طریقہ:
8971 اٹیچمنٹ کو ملاحظہ فرمائیں
جی عامر بھائی یہ موحدانہ فعل ہے یا مشرکانہ؟؟؟

یہ کتاب مکتبہ سلفیہ لاہور نے چھاپی تھی۔ بس ایک دفعہ کی غلطی کے بعد دوبارہ چھاپنے کی ہمت نہیں کی۔
اس کتاب کے متعلق بہت سے لوگوں کی رائے ٹھیک نہیں ہے۔ اور بہت سے یار لوگ اس کتاب کے مندرجات کو مسلک اہلحدیث کے خلاف استعمال کرتے ہیں۔
اسحاق بھٹی صاحب سے میری کئی دفعہ ملاقات ہوئی۔ اس کتاب کے حوالے سے میں نے کوئی بات ان سے نہیں کی۔
البتہ
ملاقات سے پہلے ہی کچھ احباب نے مجھے بتا دیا تھا کہ محترم اسحاق بھٹی صاحب نے اس کتاب میں مندرج بہت سی غلط باتوں سے رجوع کر لیا ہے۔

واللہ اعلم بالصواب۔

http://forum.mohaddis.com/threads/کتاب-درکار-ہے.16111/
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
یزید حسین صاحب آپ کا اعتراض تب بنتا تھا جب کسی اہل حدیث نے آپکی طرح بزرگوں کی تقلید کی دعوت دی ہو۔۔ جبکہ اہل حدیث کی تو یہی دعوت ہے کہ خواہ کوئ گھڑیالوی ہو یا چترالوی۔۔۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ کر خواہ کتنے ہی بڑے امام کی تقلید کی جائے وہ جہنم کا راستہ ہے۔۔۔ اور دیوبندیوں کی ان کارستانیوں کو دکھانے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا اسلام بزرگان اسلام سے شروع ہوتا ہے اور بزرگان اسلام پر ہی ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ جبکہ اہل حدیث کا کوئ بزرگ اسلام نہیں جسکی تقلید پر یہ لوگوں کو ابھارتے ہوں، انکی تو سیدھی اور شفاف دعوت ہے کہ "اتبعو ما انزل الیکم من ربکم ولا تتبعوا من دونہ اولیاء"۔۔۔۔
دیوار پر دے مارو سب بزرگان کی باتوں کو۔۔۔ خواہ کوئ زکریا ہو یا گھڑیالوی۔۔۔۔ اور قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھام لو۔۔۔
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
Tableeghee Jamat Kay Baray mein Saudi Arab Kay baday mashour o maroof aalim e Deen Sheikh Saleh Al Sadlan ka nihayat hee aham bayan..Zaroor dekhen aur share karen..

لنک

شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
پہلے بھی لکھ چکا ہوں کہ پوسٹ کو بغور پڑھا کریں پھر جواب لکھا کریں
معزرت کے ساتھ لکھتا ہوں "چھڈو مجھ تھلے جاندا کٹے تھلے" کا مصداق بن کر جواب نہ لکھا کریں ،بندہ نے پوچھا کیا ہے اور جناب نے جواب میں لگا کیا دیا ،سوال گندم جواب چنا والی بات ہو گئی ۔جو پوچھا ہے اسکا جواب دیں۔مہربانی ہوگی
آج کے اہل حدیث کہلانے والے "غیر مقلد نام نہاد اہل حدیث" فرقہ بھی انگریز دور کی پیدا وار ہے۔اگر میری یہ بات غلط ہےتو خیر القرون سے لیکر انگریز کی ہندوستان میں آمد سے پہلے تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان کردہ "حق والی جماعت" جو ہر صدی میں موجود رہی ہے ۔اس جماعت کی ہر صدی میں نشاندہی کریں کہ وہ سب "غیر مقلد تھے اور اہل حدیث کہلاتے تھے" اور آج بھی وہی جماعت موجود ہے جو غیر مقلد بھی ہے اور اپنے کو اہل حدیث کہلاتی ہے
اس کے بعد ایک حدیث لکھوں گا جس میں اس "حق والی جماعت کی نشانیا
ں مو جود ہیں جو آج کے نام نہاد اہل حدیث میں نہیں پائی جاتیں
 
شمولیت
مئی 12، 2014
پیغامات
226
ری ایکشن اسکور
68
پوائنٹ
42
یزید حسین صاحب آپ کا اعتراض تب بنتا تھا جب کسی اہل حدیث نے آپکی طرح بزرگوں کی تقلید کی دعوت دی ہو۔۔ جبکہ اہل حدیث کی تو یہی دعوت ہے کہ خواہ کوئ گھڑیالوی ہو یا چترالوی۔۔۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ کر خواہ کتنے ہی بڑے امام کی تقلید کی جائے وہ جہنم کا راستہ ہے۔۔۔ اور دیوبندیوں کی ان کارستانیوں کو دکھانے کا مقصد ہی یہ ہوتا ہے کہ ان لوگوں کا اسلام بزرگان اسلام سے شروع ہوتا ہے اور بزرگان اسلام پر ہی ختم ہو جاتا ہے۔۔۔ جبکہ اہل حدیث کا کوئ بزرگ اسلام نہیں جسکی تقلید پر یہ لوگوں کو ابھارتے ہوں، انکی تو سیدھی اور شفاف دعوت ہے کہ "اتبعو ما انزل الیکم من ربکم ولا تتبعوا من دونہ اولیاء"۔۔۔۔
دیوار پر دے مارو سب بزرگان کی باتوں کو۔۔۔ خواہ کوئ زکریا ہو یا گھڑیالوی۔۔۔۔ اور قرآن و سنت کو مضبوطی سے تھام لو۔۔۔
بھائی صرف اتنا بتائیں جماعت ایل حدیث کے سابق امیر جناب مولانا محمد شریف گھڑیالوی صاحب اور صوفی محمد عبد اللہ صاحب مشرک تھے گمراہ تھے یا جہنمی؟؟؟
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
آج آپ نے مان ہی لیا کہ آپ کا تعلق فرقہ ناجیہ سے نہیں ہے آپ کی اس حدیث کے بارے میں کیا رائے ہے

" میری امت میں سے ایک جماعت ہمیشہ حق پر قائم رہے گی ان کا مخالف ان کو نقصان نہ پہنچاسکے گا یہاں تک کہ اللہ کا فیصلہ آجائے" ( مسلم:2/143)

اور میرا آپ سے سوال ہے اس حدیث کی روشنی میں وہ جماعت کون سی ہے جو حق پر ہے کیونکہ وہ دیوبندی تو نہیں ہو سکتے کیونکہ ان کا وجود انگریز کے دور سے ہے بقول آپ کے 1866 عیسوی

اس لنک کو بھی پڑھ لے :

http://forum.mohaddis.com/threads/انگریز-کے-وفادار-اور-ایجنٹ-کون-؟؟؟.24792/

90112 - فرقہ ناجیہ کونسا ہے؟
ہم نے دیوبند مدرسے کا ذکر کیا ہے دیوبند کو فرقہ قرار نہیں دیا۔
 
123456789

رکن
شمولیت
اپریل 17، 2014
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
88
پوائنٹ
43
بہت خوب! یعنی آپ واضح طور پر یہ تسلیم کررہے ہیں کہ دیوبندی فرقہ جدید فرقہ ہے جو انگریز کے دور میں وجود میں آیا ہے۔ جو خود انگریز کے دور کی پیداوار ہیں وہ اہل حدیث کو کس منہ سے انگریز کے دور کی پیداوار کہتے ہیں؟ کیا آپ کے ہاں انصاف نام کی کوئی چیز ہے؟ یا دوسری چیزوں کی طرح یہ بھی بیچ کھائی ہے؟
ہم نے دیوبند مدرسے کا ذکر کیا ہے دیوبند کو فرقہ قرار نہیں دیا۔ کچھ تو عقل سے کام لو بہادر۔
 
شمولیت
مارچ 08، 2012
پیغامات
215
ری ایکشن اسکور
147
پوائنٹ
89
بھائی صرف اتنا بتائیں جماعت ایل حدیث کے سابق امیر جناب مولانا محمد شریف گھڑیالوی صاحب اور صوفی محمد عبد اللہ صاحب مشرک تھے گمراہ تھے یا جہنمی؟؟؟
جو بھی تھے انکا معاملہ انکے ساتھ، "تلک امۃ قد خلت لھا ما کسبت ولکم ما کسبتم" ہم نے اپنے اعمال لے کر جانا ہے، ہم سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا پوچھا جائے گا نہ کہ ان خود ساختہ بزرگوں کی تقلید کا۔۔۔
اگر دیوبند حضرات ان خود ساختہ بزرگان اسلام کی تقلید چھوڑ کر اتباع محمد الرسول اللہ صلی علیہ وسلم کی طرف آ جائیں تو آپ دیکھیں گے کوئ بھی اہل حدیث انکو ان کتابوں کا آئینہ نہیں دکھائے گا۔۔۔۔۔
 
شمولیت
جون 01، 2014
پیغامات
297
ری ایکشن اسکور
49
پوائنٹ
41
ابن حسیم صاحب:
جناب نے لکھا کہ
، ہم سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا پوچھا جائے گا نہ کہ ان خود ساختہ بزرگوں کی تقلید کا۔۔۔
اگر دیوبند حضرات ان خود ساختہ بزرگان اسلام کی تقلید چھوڑ کر اتباع محمد الرسول اللہ صلی علیہ وسلم کی طرف آ جائیں
۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ کر خواہ کتنے ہی بڑے امام کی تقلید کی جائے وہ جہنم کا راستہ ہے
جناب کی ان باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ کسی بھی امام (امام ابوحنیفہ،امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کی تقلید کرتے ہیں اُن سب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ رکھا ہے ؟اور حنفی،مالکی،شافعی، حنبلی مقلد جہنم کے راستہ پر ہیں؟کیا ایسا ہی ہے؟؟؟
 
كيا ان 4 اماموں نے اپنی تقليد كرنے كا حکم دیا ہے ؟
 
Top