محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,799
- پوائنٹ
- 1,069
ابن حسیم صاحب:
جناب نے لکھا کہ
، ہم سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا پوچھا جائے گا نہ کہ ان خود ساختہ بزرگوں کی تقلید کا۔۔۔
اگر دیوبند حضرات ان خود ساختہ بزرگان اسلام کی تقلید چھوڑ کر اتباع محمد الرسول اللہ صلی علیہ وسلم کی طرف آ جائیں
۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ کر خواہ کتنے ہی بڑے امام کی تقلید کی جائے وہ جہنم کا راستہ ہے
جناب کی ان باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ کسی بھی امام (امام ابوحنیفہ،امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کی تقلید کرتے ہیں اُن سب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ رکھا ہے ؟اور حنفی،مالکی،شافعی، حنبلی مقلد جہنم کے راستہ پر ہیں؟کیا ایسا ہی ہے؟؟؟

جزاکم اللہ خیرا عامر یونس بھائ۔۔۔
امید ہے محمد باقر صاحب کے تمام اشکالات دور ہو گئے ہوں گے۔
آپ تقلید کی بات کرتے ہیں۔۔۔ تقلید تو دور کی بات۔۔۔ اللہ نے تو انکی اتباع کی اجازت نہیں دی۔ حالانکہ اتباع علم کے ساتھ ہوتی ہے اور تقلید جہالت کے ساتھ۔میری اس بات کے جواب سے سب خاموش ہیں ،سوائے ادھر اُدھر بھٹکنے کے
جناب نے لکھا کہ
، ہم سے محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اتباع کا پوچھا جائے گا نہ کہ ان خود ساختہ بزرگوں کی تقلید کا۔۔۔
اگر دیوبند حضرات ان خود ساختہ بزرگان اسلام کی تقلید چھوڑ کر اتباع محمد الرسول اللہ صلی علیہ وسلم کی طرف آ جائیں
۔ محمد الرسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ کر خواہ کتنے ہی بڑے امام کی تقلید کی جائے وہ جہنم کا راستہ ہے
جناب کی ان باتوں سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ کسی بھی امام (امام ابوحنیفہ،امام مالک، امام شافعی، امام احمد بن حنبل) کی تقلید کرتے ہیں اُن سب نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیروی کو چھوڑ رکھا ہے ؟اور حنفی،مالکی،شافعی، حنبلی مقلد جہنم کے راستہ پر ہیں؟کیا ایسا ہی ہے؟؟؟
کیا مالکی ،شافعی،حنبلی،مقلدین اہل حدیث کے نذدیک ڈنگر ہیں؟؟؟
اس آیت کے بارے کیا خیال ہے؟آپ تقلید کی بات کرتے ہیں۔۔۔ تقلید تو دور کی بات۔۔۔ اللہ نے تو انکی اتباع کی اجازت نہیں دی۔ حالانکہ اتباع علم کے ساتھ ہوتی ہے اور تقلید جہالت کے ساتھ۔
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا أَلْفَيْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۗ أَوَلَوْ كَانَ آبَاؤُهُمْ لَا يَعْقِلُونَ شَيْئًا وَلَا يَهْتَدُونَ
اتَّبِعُوا مَا أُنزِلَ إِلَيْكُم مِّن رَّبِّكُمْ وَلَا تَتَّبِعُوا مِن دُونِهِ أَوْلِيَاءَ ۗ قَلِيلًا مَّا تَذَكَّرُونَ
وَإِذَا قِيلَ لَهُمُ اتَّبِعُوا مَا أَنزَلَ اللَّـهُ قَالُوا بَلْ نَتَّبِعُ مَا وَجَدْنَا عَلَيْهِ آبَاءَنَا ۚ أَوَلَوْ كَانَ الشَّيْطَانُ يَدْعُوهُمْ إِلَىٰ عَذَابِ السَّعِيرِ
إِذْ تَبَرَّأَ الَّذِينَ اتُّبِعُوا مِنَ الَّذِينَ اتَّبَعُوا وَرَأَوُا الْعَذَابَ وَتَقَطَّعَتْ بِهِمُ الْأَسْبَابُ