• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علمِ رجال پرکتب

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
محترم بھائی،
علم الرجال پر تو میرے علم کے مطابق اردو میں اب تک کوئی کتاب نہیں آئی۔ ابھی حال ہی میں تو بمشکل تمام بڑی کتب احادیث کا ترجمہ ہوا ہے۔ بلکہ ابھی بھی کچھ پر کام چل رہا ہے۔ علم الرجال چونکہ اہل علم کا فن ہے اور وہ ویسے ہی عربی سے واقفیت رکھتے ہیں، شاید اس لئے بھی کسی نے اردو ترجمہ نہیں کیا۔ کیونکہ اس میں محنت زیادہ اور اردو دان طبقہ کو فوائد کم ہیں۔ اس لئے بھی کہ صر ف علم الرجال کی کسی کتاب کی بنیاد پر کسی راوی کی توثیق یا تضعیف تو ممکن بھی نہیں۔
بہرحال یہ اطمینان رکھیں کہ جب بھی ایسی کسی کتاب کا اردو ترجمہ ہوا تو آپ کو کتاب و سنت ڈاٹ کام پر ضرور مطالعہ کے لئے دستیاب ہوگی۔ان شاء اللہ
 

ابو تراب

مبتدی
شمولیت
مارچ 29، 2011
پیغامات
102
ری ایکشن اسکور
537
پوائنٹ
0
السلام علیکم،

مجھے فن رجال کے متعلق ایک کتاب"فن اسماءالرجال، ائمہ حدیث کا عظیم الشان کارنامہ" ملی ہے جو انڈیا سے دیوبندی عالم ڈاکٹر تقی الدین ندوی مظاہری نے لکھی ہے۔ [LINK=http://rahesunnat01.files.wordpress.com/2010/04/fun-asma-ur-rijaal.pdf]ڈاؤنلوڈ لنک[/LINK]

جزاک اللہ
 
شمولیت
اگست 16، 2011
پیغامات
58
ری ایکشن اسکور
317
پوائنٹ
0
مجھے حسین الاصغر محدث بن علی بن حسین بن علی ابن ابی طالب کے حالات زندگی احادیث و کتب وغیرہ کے بارے معلومات درکار ہیں۔ یہ ھمارے جدامجد ہیں ۔
ھولاء کلھم جدنا ایضاً
حسين الأصغر
بن علي بن حسين بن علي بن أبي طالب بن عبد المطلب وأمه
أم ولد فولد حسين بن علي عبد الله وعبيد الله الأعرج وعليا وهشيمة
وأمهم أم خالد بنت حمزة بن مصعب بن الزبير بن العوام ومحمد بن
حسين لام ولد وحسنا الأحول بن حسين وجارية وأمهما أم ولد وأمينة
بنت حسين وأمها امرأة من الأنصار من بني حارثة وإبراهيم وفاطمة
لام ولد وكان حسين بن علي بن حسين هذا أصغر ولد أبيه وبقي حتى
أدركه محمد بن عمر وروى عنه ولكنا ألحقناه بإخوته في طبقتهم وليس
هو مثلهم في سنهم ولقيهم
عبد الله بن محمد
بن الحنفية وهو بن علي بن أبي طالب ويكنى أبا هاشم وأمه
أم ولد فولد عبد الله بن محمد هاشما به كان يكنى ومحمد الأصغر لا بقية
لهما وأمهما بنت خالد بن علقمة بن الحويرث بن عبد الله بن أبي اللحم
بن مالك بن عبد الله بن غفار بن مليل بن ضمرة بن بكر بن عبد مناة بن
كنانة ومحمدا الأكبر بن عبد الله ولبابة بنت عبد الله وأمهما فاطمة بنت
محمد بنت عبيد الله بن العباس بن عبد المطلب وعلي بن عبد الله ورجلا
آخر لم يسم لنا وأمهما أم عثمان بنت أبي حدير وهو عياش بن عبدة بن
مغيث بن الجد بن العجلان من بلي قضاعة وطالبا وعونا وعبيد الله
لأمهات أولاد وريطة وهي أم يحيى بن زيد بن علي المقتول بخراسان
وأمها ريطة وهي أم الحارث بنت الحارث بن الحارث بن نوفل بن الحارث
بن عبد المطلب وأم سلمة وأمها أم ولد وكان أبو هاشم صاحب علم

برادر ابوتراب اگر میرے پاس ٹائم ہوا تو میں ضرور اس عبارت کا ترجمہ اردو میں آپ کے لیے اور دیگر کے کردوں گا ان شاء اللہ
 
Top