ابن قدامہ
مشہور رکن
- شمولیت
- جنوری 25، 2014
- پیغامات
- 1,772
- ری ایکشن اسکور
- 428
- پوائنٹ
- 198
تعریف
علم البدین میں کلام کو ظاہری اور معنی تور پر خوبصورت بنایا جاتا ہے،
معنوی خوبصورتی
طباق میں ایک ہی جملے کے اسم اور اس کے متصاد اسم کو اکھٹا کیا جاتا ہے
مقابلہ اس میں دومتصاد چیزوں کا ایک ہی جملہ میں موازانہ کیا جاتا ہے
مراعا النظر دو باہمی تعلق والے الفاظ کو ایک ہی جملہ میں اکھٹا کرنا
مشالکھ اس میں لفط کو شکل اور معنی کی مناسبت سے استعمال کرتے ہیں
الطیو النشر دو باتوں کا موازانہ کرنے کے بعد ان کی تفصیل بیان کرنا لیکن یہ بیان نہ کرنا کہ کون سی چیز کس کے متلق ہے
تقسیم اس میں دو چیزوں ایک جملے میں بیان کیا جاتا ہے۔اور بعد میں ان کی تٖصیل بیان کی جاتی ہے ۔الگ اھل کرکے
تفریق اس میں دو چیزوں ایک جملے میں بیان کیا جاتا ہے اور بعد میں ان میں سے ایک کی تفصیل بیان کی جاتی ہے۔دوسرے کی نہیں
مبالغہ اس میں کسی چیز کی شدت اور عظمت کو بیان کیا جاتا ہے
نفی شی ء یایجابھ اس میں مثبت بات کی منفی اسلوب میں بیان کرتے ہیں
العکس اس میں دو ایک دوسرے کی الٹ چیزوں کو ایک کی جملے کا حصہ بنایا جاتا ہے
ظاہری خوبصورتی
جناس اس میں دو ہم وزن جملوں کو الٹھا کیا جاتا ہے ۔جن کی آوازیں ملتی جلتی ہوتی ہیں
سلج اس میں کلام کی ہم قافیہ رکھتے ہیں
ترصیع اس میں دو ہم وزن جملوں کو ہم قافیہ رکھتے ہیں
انعکاس اس لفظ کے حرف کو الٹ کر ایک اور لفظ بناتے ہیں۔اور دونوں کو ساتھ ساتھ استعمال کرتے ہیں
سوسرے کے کلام کا دوبارہ استعمال کرنا
سرقہ اس میں اس کلام کرنے والے کا نام بتائے بغیر اصل نکل کرنے ہیں یہ چوری کے مترادف ہے اور نہایب گری ہوئی حرکت ہے
افتباس اس میں کے کچھ اس کو اس کے نام کے ساتھ نکل کرتے ہیں یہ درست اور جائز ہے ،قران پاک میں بھی بہت سے لوگوں کے اقوال نکل کیے گے ہیں
عقد اس میں دوسروں کی نثر کو شاعری کے قلب میں بیان کیا جاتا ہے
حل اس میں دوسروں کے شاعری کونثر کے قلب میں بیان کیا جاتا ہے تلمیج اس میں کسی مشہور واقعہ کی طرف اشارہ کیا جاتا ہے ۔لیکن تفیل بیان نہیں کی جاتی