• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم الصرف کی کے جدول یاد کرنے کا آسان طریقے کیا ہے۔

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
علم الصرف کی کے جدول یاد کرنے کا آسان طریقے کیا ہے۔ میرے جدول پکے نہیں ہوپارہے۔یاد کرنے کے بعد ایک دودن بات پکے نہیں رہتے۔عربی لٹریچر کا مطالعہ کرتے وقت بھی بار بار گرائمر کی کتاب کئی کھولنےکی ضرورت پیش آتی ہے۔
 
@خضر حیات
@اسحاق سلفی
@جوش
 
میرب فاطمہ

مشہور رکن
شمولیت
جون 06، 2012
پیغامات
195
ری ایکشن اسکور
218
پوائنٹ
107
علم الصرف کی کے جدول یاد کرنے کا آسان طریقے کیا ہے۔ میرے جدول پکے نہیں ہوپارہے۔یاد کرنے کے بعد ایک دودن بات پکے نہیں رہتے۔عربی لٹریچر کا مطالعہ کرتے وقت بھی بار بار گرائمر کی کتاب کئی کھولنےکی ضرورت پیش آتی ہے۔
نقشہ بنا کر یاد کریں۔۔۔
 
جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
نحو و صرف چونکہ قواعد ہیں اور ان قواعد پر عربی زبان سمجھنے کا دارومدار ہے لہذا انہیں خوب زبانی یاد کیجئے جیسے سورہ فاتحہ آپکو یاد ہے میں نے اپنے بچپن میں عربی کے پہلے سال میں نحومیر اور میزان منشعب کو سورہ فاتحہ کی طرح یاد کرکے ایک بیٹھک میں سنایا تھا یہی وجہ ہے کہ دونوں کے قواعد الحمدللہ آج تک یادہیں ۔لہذا آپ بھی انکے قواعدزبانی یاد کریں اور ہمت نہ ہاریں پھر قرآن مجید میں انکو فٹ کریں کیونکہ قرآن میں اعراب لگا رہتا ہے اور آپ کو بھی یقین ہوگا کہ اسکا اعراب صحیح ہے اسلئے غلطی آپ سے ہو سکتی ہے قرآن سے نہیں جیسے ۔۔ الحمد للہ رب العالمین۔۔ اسمیں دیکھیں کہ الحمد پر ا ل کیوں داخل ہے پھر اسپر پیش کیوں ہے یہ لفظ اسم ہے یا فعل یا حرف ۔ اگر اسم ہے تو اسکی علامت کہاں ہے ۔اوراگرفعل ہے تو کون سا فعل اور کون سا صیغہ، پھر اس پر پیش کیوں ہے اور تنوین کیوں نہیں ۔۔یہاں آپکے ذہن کو کھولنے کیلئے تھوڑا اشارہ میں نے کردیا ہے آپ اسی طرح قواعدکی مشق کرتے رہیں ان شاءاللہ کامیاب ہوجایئں گے
 
Top