• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علم حدیث کو کھلواڑ اور بازیچہ اطفال بنانے کی ایک مذموم کاوش (تبصرے)

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
اقتباس :
ان صاحب نے علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی کے "سلسلہ ضعیفہ " کے رد میں ایک کتاب بنام ( الصحيفة في الاحاديث الضعيفة ...الخ) بھی لکھ رکھی ہے، اسکے متعلق شیخ شاہد محمود حفظہ اللہ نے کئی دفعہ علی الاعلان کہا ہے کہ موصوف نے بس سلسلہ ضعیفہ کی احادیث پر علامہ البانی رحمہ اللہ تعالی کے کلام کو جمع کرکے اس میں محض اپنی طرف سے ترتیب دیدی ہے، جیسا کہ شیخ ربانی حفظہ اللہ نے بھی اس کتاب پر اپنی تقریظ میں ذکر کیا ہے۔
غالبا یہ کتاب ’ سلسلہ صحیحہ ‘ کے تعاقب میں ہے ۔
 
Last edited:

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
اس شخص کو میں جانتا ہوں، ابتسامہ
البتہ یہ کون سا گروپ ہے جس سے میں نا واقف ہوں؟
اور اس کتاب کا لنک مل سکتا ہے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
البتہ یہ کون سا گروپ ہے جس سے میں نا واقف ہوں؟
میں نے یہ تحریر کسی گروپ سے نہیں لی ، فیس بک پر حافظ شاہد صاحب کی آئی ڈی سے لی ہے ۔
ویسے میرے خیال میں یہ تحریر علماء اہل حدیث ، اللجنۃ العلمیۃ من علماء السلفیۃ وغیرہ گروپوں میں شائع ہوچکی ہوگی ۔ مؤخر الذکر میں یہ بھائی بھی موجود تھے ، سب علما و طلبا نے ان کی خوب خبر لی ، لیکن انہوں نے باوجود ایڈمن کے توجہ دلانے پر ، ایک لفظ بھی نہیں بولا ۔ بعد میں انہیں گروپ سے حذف بھی کردیا گیا تھا ۔
میں انہیں بہت قریب سے جانتا ہوں ، بہت محنتی اور مخلص ہیں ، دن کو محنت مزدوی اور رات کو اپنا شوق تحقیق پورا کرتے ہیں ۔
بس اللہ تعالی انہیں سیدھی طرف لگادے ، بہت دل جلتا ہے ، ان کے بارے میں تحریریں دیکھ کر ۔
 
ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بس اللہ تعالی انہیں سیدھی طرف لگادے ، بہت دل جلتا ہے ، ان کے بارے میں تحریریں دیکھ کر ۔
آمین!
لیکن غلط کو سرِعام غلط قرار دینا ضروری ہے، اور بہتر ہے بروقت اور جلد از جلد ہی یہ اعلان کیا جائے، وگرنہ معاملات آگے بہت سے لوگوں کے لئے مشتبہ ہو جاتے ہیں!
 
عمر اثری

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 29، 2015
پیغامات
4,404
ری ایکشن اسکور
1,137
پوائنٹ
412
ایک بات بالکل بھی سمجھ میں نہیں آ رہی کہ چوٹی کے دو علماء نے اس کی کتاب پر تقریظ کیسے لکھ دی.
 
شمولیت
دسمبر 17، 2016
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
48
موصوف لکھتے ہیں :
"امام ابن حجر عسقلانی نے فرمایا : "مقبول یعنی مجہول ھے۔"
( الضعفاء والمتروکین : ۸۱
ایسا ترجمہ تو ماہنامہ السنہ جہلم کے ایک شمارہ میں بھی کیا گیا ہے ۔
 
اٹیچمنٹس

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
ایسا ترجمہ تو ماہنامہ السنہ جہلم کے ایک شمارہ میں بھی کیا گیا ہے ۔
ظاہر یہ ہوتا ہے کہ انہوں نے ابن حجر کی مراد کی بجائے محدثین کی مراد لیا ہے۔ اور اس میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔
 
شمولیت
دسمبر 17، 2016
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
48
ظاہر یہ ہوتا ہے کہ انہوں نے ابن حجر کی مراد کی بجائے محدثین کی مراد لیا ہے۔ اور اس میں کوئی حرج نہیں ہونا چاہیے۔
بھائی آپ محدثین کی مراد کہے رہے ہیں جبکہ محدثین(ابن حبان اور حافظ عجلی یا دونوں میں سے کوئی ایک ) کی توثیقات کو دیکھتے ہوئے حافظ مقبول کی اصطلاح استعمال کرتے تھے
اور بھائی بتا دیجئے کہ کن محدثین کے اقوال کی مراد اسطرح ہے جسطرح آپ کہے رہے ہیں
 
رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
بھائی آپ محدثین کی مراد کہے رہے ہیں جبکہ محدثین(ابن حبان اور حافظ عجلی یا دونوں میں سے کوئی ایک ) کی توثیقات کو دیکھتے ہوئے حافظ مقبول کی اصطلاح استعمال کرتے تھے
اور بھائی بتا دیجئے کہ کن محدثین کے اقوال کی مراد اسطرح ہے جسطرح آپ کہے رہے ہیں
جب آپ نے لفظ محدثین کو ہی ابن حبان اور عجلی تک محدود کر دیا تو اب ہم کن محدثین کا ذکر کریں؟
 
شمولیت
دسمبر 17، 2016
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
48
جب آپ نے لفظ محدثین کو ہی ابن حبان اور عجلی تک محدود کر دیا تو اب ہم کن محدثین کا ذکر کریں؟
تو دیکھ لیجیے گا حافظ ابن حجر نے جن جن کو مقبول کہا ہے ان کی توثیق کن محدثین نے کی ہوتی ہے
اگر اور بھی محدثین نے کی ہو تو بتا دیجئے گا ہمارے علم میں بھی اضافہ ہوجائے
 
Top