محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
اسلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ
اسلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا محترم بھائی
میرےخیال میں آپ کے پی سی میں یا تواردو سپورٹ شامل نہیں۔یا شامل تو ہے، لیکن آپ نے لینگویج یعنی اردو کی بورڈ کو ایڈ نہیں کیا ہوا۔ تبھی تو آپ اردو بھی عربی کی بورڈ سے لکھ رہے ہیں۔اگر @ خضر حیات بھائی سے ملاقات ممکن ہے، تو آپ یہ مسئلہ حل کروا دیں۔ اورجس تھریڈ کا لنک آپ کو ارسلان بھائی نے دیا ہے۔ آپ اس سے بھی راہنمائی لے سکتے ہیں۔
وعلیکم السلام،
فورم پر خوش آمدید بھائی۔
اللہ تعالی آپ کے لیے علم کے راستے کھول دے۔آمین
ووعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ
محمد ارسلان بھائ
مین نے آپکا تھریڈ پڑھاہے اس کو یاد کرنے کی کو شش کر رہا ھون براے مھربانی کمپوزنگ کے بارے مین رھنمائ فرماین اللہ سبحان و تعالی آپکو جزاے خیر عطا فرماے آمین
"میں" کو "مین"
"ں" لکھنے کے لیے آپ کی بورڈ سے Shift+N پریس کریں
"ح" لکھنے میں دشواری ہے جیسے "ہوں" کو "ھوں"
"ح" لکھنے کے لیے کی بورڈ سے Shift+Hپریس کریں
"ی" لکھنے میں دشواری ہے جیسے "رہنمائی" کو "رہنمای"
اس کے لیے آپکی بورڈ سے uکے بعد"I"پریس کریں
بھائی، آپ فقط درج ذیل سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کر کے انسٹال کر لیجئے:اسلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ
کلیم حیدر بھائی
میرے پاس ونڈو 7 ھے اور اس مین اردو سپورٹ پروگرام موجود نہین ھے اس لیے مشکل ھو رھی ھے ۔خضر حیات بھائی سےملاقات
کیسے ھو سکتی ھے مین مدینہ المنورہ مین رھتا ھون اگر ان سے رابطہ کی صورت ممکن ھو تو ضرور بتائے گا
اللہ تعالی آپکو جزاخیر عطا فرماے
اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ
میرا نام ابو دجانہ ے میرا تعلق صوبہ سندہ پاکستان ے سعودئ عرب مدینہ المنورہ مین رھتا ھون مین کتاب و سنت کا طالبعلم ھون میری تمام ساتہیون سے درخواست ے کہ میرئ رھنمائ فرماین اللہ تعالی آپکو جزاے خیر عطا فرماے
والسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ