عامر عدنان
مشہور رکن
- شمولیت
- جون 22، 2015
- پیغامات
- 921
- ری ایکشن اسکور
- 264
- پوائنٹ
- 142
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں ۔لیکن میرا سوال پھر یہ ہے کہ مرنے کے بعد نیک و بد کی ارواح کہاں ہوتی ہیں ؟دوسرے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے بارے میں جاننا ہے کہ یہ روایت کہاں پر ہے اور اسکا حکم کیا ہے
#علیین #و #سجین ....
اور اس روایت کے متعلق بھی
جناب براءن عازب رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ بھی آتا ہے :۔
’’ (مومن کے لئے) اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے کے نامہ اعمال کو مقام علیین میں رکھو اور اس کو زمین کی طرف لے جائو……پس اللہ تعالیٰ( کافر کی روح کے بارے میں ) اس کے نامہ اعمال کو سجین میں رکھو جو نیچے زمین میں ہے ……‘‘۔
کیا یہ روایت ضعیف ھے؟