• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علیین اور سجین کیا ہیں؟؟؟؟

عامر عدنان

مشہور رکن
شمولیت
جون 22، 2015
پیغامات
921
ری ایکشن اسکور
263
پوائنٹ
142
لیکن میرا سوال پھر یہ ہے کہ مرنے کے بعد نیک و بد کی ارواح کہاں ہوتی ہیں ؟دوسرے حضرت عباس رضی اللہ عنہ کی روایت کے بارے میں جاننا ہے کہ یہ روایت کہاں پر ہے اور اسکا حکم کیا ہے
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں ۔

#علیین #و #سجین ....
اور اس روایت کے متعلق بھی

جناب براءن عازب رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ بھی آتا ہے :۔

’’ (مومن کے لئے) اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے کے نامہ اعمال کو مقام علیین میں رکھو اور اس کو زمین کی طرف لے جائو……پس اللہ تعالیٰ( کافر کی روح کے بارے میں ) اس کے نامہ اعمال کو سجین میں رکھو جو نیچے زمین میں ہے ……‘‘۔

کیا یہ روایت ضعیف ھے؟
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,473
پوائنٹ
964
محترم شیوخ سے گزارش ہے کہ اس کا جواب دیں ۔
#علیین #و #سجین ....
اور اس روایت کے متعلق بھی

جناب براءن عازب رضی اللہ عنہ کی روایت میں یہ بھی آتا ہے :۔

’’ (مومن کے لئے) اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ میرے بندے کے نامہ اعمال کو مقام علیین میں رکھو اور اس کو زمین کی طرف لے جائو……پس اللہ تعالیٰ( کافر کی روح کے بارے میں ) اس کے نامہ اعمال کو سجین میں رکھو جو نیچے زمین میں ہے ……‘‘۔
کیا یہ روایت ضعیف ھے؟
شیخ البانی نے اس روایت کو صحیح قرار دیا ۔صحيح الجامع (رقم1676)
اور ساتھ یہ بیان کیا ہے کہ اس سے مراد قبر ہے، کہ نیک کو وہیں جنت کی نعمتیں ملیں گے، اور بد کو وہیں پر آگ وغیرہ کا عذاب ہوگا۔
 
Top