انا للہ وانا الیہ راجعون
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ بچے کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
علی بھائی میں نے تو آپ سے کئی مرتبہ sms کے زریعے بچے کی خیریت دریافت کی لیکن آپ کی طرف سے جواب بہت کم موصول ہوا۔شاید نیٹ ورک کی خرابی۔؟
بھتیجے بھی سگی اولاد کی طرح پیارے ہوتے ہیں۔اللہ آپ کو بھی صبر عطا کرے۔آمین
محدث فارم کے تمام بھائی اور بہنیں آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔اللہ تعالیٰ بچے کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔آمین