• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
بهائي وہاں پہ تو آپ کي پہلی پوسٹ ميں مجهے کچھ بهي نظر نا آيا۔۔۔۔ وه خالي خالي تها بلکل۔۔۔۔
کیوں اعتصام صاحب یہاں کلک کر کے دیکھیں مجھے تو امیج نظر آ رہی ہے۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
علی اوڈ بھائی کے مانیٹر کو پیچھے سے بھی دیکھ لیں۔ پھر بعد میں کوئی شکایت قابل سماعت نہیں ہوگی کہ دائیں سے نہیں دیکھا بائیں سے نہیں دیکھا اور پیچھے سے نہیں دیکھا۔
شاہد بھائی یہ تو صرف پیچھے سے ہے،دائیں بائیں بھی دکھائیں نا۔
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
علی اوڈ بھائی بہت بہت مبارک ہو
ہم تو سارا کام موبائل سے چلا لیتے ہیں
ہمیں بھی تو سکھائیں،ویسے سارا کام سے کیا مراد ہے،نہاتے بھی موبائل سے ہیں اور کپڑے بھی موبائل سے پہنتے ہیں (مزاح)
 
Top