• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی اوڈ کی باقاعدہ نیٹ کی دنیا میں پھر آمدمبارک ہو

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
کیوں اعتصام صاحب یہاں کلک کر کے دیکھیں مجھے تو امیج نظر آ رہی ہے۔
بهائي وہاں پہ تو آپ کي پہلی پوسٹ ميں مجهے کچھ بهي نظر نا آيا۔۔۔۔ وه خالي خالي تها بلکل۔۔۔۔
 
شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,030
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
شاہد بھائی یہ تو صرف پیچھے سے ہے،دائیں بائیں بھی دکھائیں نا۔
کچھ عقل کو ہاتھ مار بھائی! جب آگے سے دیکھ لیا، پیچھے سے دیکھ لیا تو دائیں بائیں کا تو کم ازکم خود ہی اندازہ کرنا چاہیے۔ اب اتنے چھوٹے بچے تو نہیں ہو کہ تمھیں انگلی پکڑ کر چلائیں! ہمارا کیا بس یہی کام رہ گیا ہے؟ (ابتسامہ)
 
اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
يا الله يا الله!!! فلسطين کو آزادي عطا فرما۔۔۔

بهائيو! الله تعالى کے هاں دعا کے هاتھ بلند کرکے فلسطين کی آزادی کے ليے دعا مانگيں، اب اسرائيل لعنة الله عليه نے باقاعده فضائی حملے کا منصوبه بنايا هے۔۔۔۔

هم اسکے حامی هيں جو فلسطين کا حامی هے اور هم اسکے مخالف هيں جو فلسطين کا مخالف هے۔۔۔

الله اکبر۔۔۔

اعتصام الحق
 
شمولیت
جون 23، 2011
پیغامات
187
ری ایکشن اسکور
977
پوائنٹ
86

آمین آمین آمین یارب العالمین
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
يا الله يا الله!!! فلسطين کو آزادي عطا فرما۔۔۔

بهائيو! الله تعالى کے هاں دعا کے هاتھ بلند کرکے فلسطين کی آزادی کے ليے دعا مانگيں، اب اسرائيل لعنة الله عليه نے باقاعده فضائی حملے کا منصوبه بنايا هے۔۔۔۔

هم اسکے حامی هيں جو فلسطين کا حامی هے اور هم اسکے مخالف هيں جو فلسطين کا مخالف هے۔۔۔

الله اکبر۔۔۔

اعتصام الحق
آمین
اللہ تعالیٰ اسرائیل کو تباہ کرے،ان پر پتھر کی بارش برسائے اور ان پر زلزلہ مسلط کرے اور ان پر قوم نوح کی طرح طوفان بھیجے اور ان کے جسموں میں کیڑے پیدا کرے آمین۔
اللہ تعالیٰ فلسطین کی حفاظت فرمائے،ان کے موحد باسیوں کو جنت الفردوس عطا فرمائے،انہیں پاکیزہ رزق دے،ان کی زندگیوں کو خوشحالی سے بھردے،آمین یا اللہ رب العالمین۔
 
Top