• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی بہرام سے ایک سوال

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
میرا علی بہرام سے ایک سوال ہے کہ اگر ایک شیعہ دوسرے شیعہ سے کہے کہ وہ اس کی بہن یا ماں کے ساتھ متعہ کرنا چاہتا ہے - تو کیا دوسرے شیعہ کو اپنی بہن یا ماں پیش کر دینی چاہیے - کیوں کہ آپ کی اپنی کتابوں میں متعہ کا بہت ثواب لکھا گیا ہے - کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں -

ثبوت
mutta ka sawab.jpg
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ تو امام بخاری نے بھی اپنی صحیح میں لکھا ہے جس کی نشاندہی کئی بار کی جاچکی ہے

وہاں جواب نہیں بن پڑا تو روز ایک نیا دھاگہ بنا لیا جاتا
مسکراہٹ
 

عکرمہ

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 27، 2012
پیغامات
658
ری ایکشن اسکور
1,871
پوائنٹ
157
وَ اَتْبَعْنٰهُمْ فِيْ هٰذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَ يَوْمَ الْقِيٰمَةِ هُمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِيْنَؒ
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ تو امام بخاری نے بھی اپنی صحیح میں لکھا ہے جس کی نشاندہی کئی بار کی جاچکی ہے

وہاں جواب نہیں بن پڑا تو روز ایک نیا دھاگہ بنا لیا جاتا
مسکراہٹ


اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی شیعہ آپ سے کہے کہ آپ کی بہن یا ماں سے متعہ کرنا چاہتا ہے - تو آپ کتنا ثواب کماؤ گے -
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
اس کا مطلب ہے کہ اگر کوئی شیعہ آپ سے کہے کہ آپ کی بہن یا ماں سے متعہ کرنا چاہتا ہے - تو آپ کتنا ثواب کماؤ گے -
اس کا مطلب یہ کہ آپ امام بخاری کی نہیں مانے گے؟؟؟؟؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اس کا مطلب یہ کہ آپ امام بخاری کی نہیں مانے گے؟؟؟؟؟


پہلے آپ سوال کا جواب تو دیں -

اگر کوئی شیعہ آپ سے کہے کہ آپ کی بہن یا ماں سے متعہ کرنا چاہتا ہے - تو آپ کتنا ثواب کماؤ گے -

آپ کیوں نہ پسند کرتے ہیں - آپ تو متعہ کو جائز سمجھتے ہیں - اس لیے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں - آپ کا اپنا عالم کیا کہہ رہا ہے - آپ کیوں نہیں کماتے ثواب -

mutta ka sawab.jpg
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
752
پوائنٹ
290
اس کتاب کا لنک یا یہ اور اس سے پچھلا اور اگلا صفحہ اگر کوئی بھائی عنایت فرما دیں؟
 

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,412
پوائنٹ
562
میرا علی بہرام سے ایک سوال ہے کہ اگر ایک شیعہ دوسرے شیعہ سے کہے کہ وہ اس کی بہن یا ماں کے ساتھ متعہ کرنا چاہتا ہے - تو کیا دوسرے شیعہ کو اپنی بہن یا ماں پیش کر دینی چاہیے - کیوں کہ آپ کی اپنی کتابوں میں متعہ کا بہت ثواب لکھا گیا ہے - کیا آپ اس سے اتفاق کرتے ہیں -

ثبوت

علی بہرام کی طرف سے جواب پیش ہے۔ (گر قبول افتد ۔ ۔ ۔ )

متعہ بھی نکاح ہی ہے۔ اور نکاح کی بنیادی شرط یہ ہے کہ نکاح کے لئے دونوں فریق راضی ہوں۔ اگر ایک شخص کسی لڑکی یا عورت سے متعہ کرنا چاہتا ہے، اور وہ لڑکی یا عورت بھی متعہ پر رضامند ہے، تبھی متعہ ہوگا۔ یکطرفہ نہ متعہ ہوسکتا ہے اور نہ مستقل شادی۔

از طرف احقر:
میرا خیال ہے کہ اس طرح کے گھٹیا سوالات کے ذریعہ شیعہ برادری یا کسی بھی مسلک کے لوگوں کو ذلیل و رسوا کرنا درست رویہ نہیں ہے۔ یہ تو تاریخی طور پر مسلمہ حٖقیقت ہے کہ متعہ اوائل اسلام میں جائز تھا جو بعد ازاں حرام قرار دیا گیا۔ بالکل اسی طرح جیسے شراب ابتدا میں جائز تھا اور صحابہ کرام بھی شراب پیا کرتے تھے۔ اب اگر کوئی مسلک متعہ کی حرمت کا قائل نہیں اور وہ اب بھی یہی سمجھتا ہے کہ متعہ جائز ہے تو اسے علمی انداز سے بتلا دینا ہی کافی ہے۔ اسے اس طرح کی امثال کے ذریعہ ذلیل و رسوا کرنا اسلامی تعلیمات کے خلاف ہے۔

متعہ کو "جائز" سمجھنے والوں نے ہی ”بازار حسن“ کا کاروبار سجایا ہوا ہے۔ برصغیر پاک و ہند کے بیشتر بازار حسن والیاں اور اُن کے ایجنٹ اسی مسلک سے تعلق رکھتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ یہ بازار رمضان المبارک میں تو کھلا رہتا ہے، لیکن محرم کے دس دنوں تک یہاں مکمل ”سوگ“ منایا جاتا ہے۔ اور وہ دس دن محرم کی مجلسوں میں شرکت کرکے سال بھر کے لئے ”ری۔چارج“ ہوجاتی ہیں۔ یہ ایک ایسی حقیقت ہے، جسے کوئی جھٹلا نہیں سکتا۔ خود شیعہ ادیبوں نے اپنے ”ادب پاروں“ میں اس حقیقت کو تاریخ کے لئے محفوظ کر دیا ہے۔
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ ایران میں زنا (متعہ) پر ایک یورپین چینل کی بنائی گئی ڈاکومنٹری فلم ہے جس میں ایران میں متعہ کے بازار اور دھندے کو واضح طور پر دکھایا گیا ہے ایرانی دھندے باز زاکر کا کام بھی انہی چیزوں سے چلتا ہے ان بازاروں میں کسی بھی عورت کو پکڑ مخصوص مدت کے لئے متعہ کرلیں اور چلتے بنیں یہاں ہر قسم کی ورائٹی اور مال دستیاب ہے.​
واضح رہے یہ کوئی مزاق نہیں میں کا اصل لنک فے رہا ہوں یو ٹیوب کا جس کو لاکھوں لوگوں نے دیکھا ہے اور اپنی رائے دی ہے..​
یہ محض ایک ٹریلر ہے فل ڈاکومنٹری یہاں دیکھیں..​
 
Top