• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی رضی اللہ عنہ کا معاویہ رضی اللہ عنہ کے گروہ پر بدعا کرنا بسند صحیح

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,410
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علىكم ورحمة الله وبركاته!
جو ثقہ راوی اس میں موجود ہیں، ان میں سے کم از کم ایک نے تو ضرور اس روایت میں الفاظ ڈالے ہیں جو جھوٹ ہیں تو پھر ایسے راوی کی چھان پھٹک ہونی چاہئیے اور اس کو متہم الکذب قرار دے کر اس کی باقی تمام روایات کو بھی قطعی طور پر رد کر دینا چاہئیے اور اس راوی کو بھی متروک کہنا چاہئیے۔
معلوم ہوتا ہے کہ ابھی آپ کو صحیح حدیث، شاذ حدیث اور معلول حدیث کی تعریفات سمجھنے کی ضرورت ہے!
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علىكم ورحمة الله وبركاته!

معلوم ہوتا ہے کہ ابھی آپ کو صحیح حدیث، شاذ حدیث اور معلول حدیث کی تعریفات سمجھنے کی ضرورت ہے!
السلام علیکم! ان تمام کی تعریفات سمجھانے کی بجائے ، علل کی نشاندہی کرنازیادہ بہتر رہے گا
 

saeedimranx2

رکن
شمولیت
مارچ 07، 2017
پیغامات
176
ری ایکشن اسکور
16
پوائنٹ
71
السلام علیکم! ان تمام کی تعریفات سمجھانے کی بجائے ، علل کی نشاندہی کرنازیادہ بہتر رہے گا
ہم اہل حدیث ہیں، دھوکہ نہیں جانتے، صد شکر کہ ہمارے مذہب میں حیلہ اور فنکاری نہیں۔
مزید برآں اس جملے کے حوالے سے درخواست یہ ہے کہ الفاظ کا دھوکہ دینے کی بجائے حق بات کو بتایا جائے اور مانا جائے۔
 
Top