- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علىكم ورحمة الله وبركاته!
معلوم ہوتا ہے کہ ابھی آپ کو صحیح حدیث، شاذ حدیث اور معلول حدیث کی تعریفات سمجھنے کی ضرورت ہے!جو ثقہ راوی اس میں موجود ہیں، ان میں سے کم از کم ایک نے تو ضرور اس روایت میں الفاظ ڈالے ہیں جو جھوٹ ہیں تو پھر ایسے راوی کی چھان پھٹک ہونی چاہئیے اور اس کو متہم الکذب قرار دے کر اس کی باقی تمام روایات کو بھی قطعی طور پر رد کر دینا چاہئیے اور اس راوی کو بھی متروک کہنا چاہئیے۔