• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

علی ہجویری کا عقیدہ۔۔۔ اللہ کے سوا کوئی گنج بخش نہیں۔

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
دوسرے لنک میں بھی وہی لکھا ہے
اس ویڈیو میں شیخ عمر صدیق صاحب نے علی ہجویری کی ایک کتاب سے ایک اقتباس پڑھ کر سنایا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ علی ہجویری اللہ کو ہی داتا گنج بخش سمجھتا تھا۔ واللہ اعلم
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
یعنی علی ہجویری نے کہا کہ لوگ مجھے داتا گنج بخش سمجھتے ہیں، حالانکہ یہ غلط ہے ، داتا گنج بخش تو صرف اللہ ہے۔ آپ لوگوں کا پیر بھی اس بات کو تسلیم کر رہا ہے۔

ویسے ہمارے لئے تو علی ہجویری کہے یا نہ کہے، ہم اللہ کے سوا کسی اور کو داتا گنج بخش نہیں مانتے۔ الحمدللہ
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
46
ری ایکشن اسکور
48
پوائنٹ
19
اس ویڈیو میں شیخ عمر صدیق صاحب نے علی ہجویری کی ایک کتاب سے ایک اقتباس پڑھ کر سنایا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ علی ہجویری اللہ کو ہی داتا گنج بخش سمجھتا تھا۔ واللہ اعلم
جس طرح شیخ کا نام ادب سے لیا اسی طرح حضور داتا گنج بخش کا نام حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا نام ہی ادب سے لکھنا سیکھ لیں
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
بابا جی شیخ علی ہجویری رحمہ اللہ کا عقیدہ اگر یہی تھا تو یہ لوگ تو بری ہوگئے۔ مسئلہ تو ان لوگوں کا ہےجنہوں نے درگاہوں کو عبادت گاہ ہی بنا دیاہے۔سارے جہاں کی خرافات وہاں منائی جاتی ہیں۔مسجد میں میں عورتوں کو جانے سے منع کرتے ہیں جبکہ دربار میں 10 دن کی منت مان کے جانا کارے ثواب ہے۔۔کیسا مذاق ہے دین کے ساتھ۔
 
"بری" کرنے کی گارنٹی اگر آپ دیتے ہیں تو ذرا چھانٹی کرکے واضح کر دیں کہ کون کون بری تھا اور کون کون نہیں؟
 
شمولیت
اگست 23، 2012
پیغامات
188
ری ایکشن اسکور
143
پوائنٹ
70
"بری" کرنے کی گارنٹی اگر آپ دیتے ہیں تو ذرا چھانٹی کرکے واضح کر دیں کہ کون کون بری تھا اور کون کون نہیں؟
بڑا سادہ اصول ہے جو اللہ ہی کو حاجت روا و مشکل کشا سب سے بڑا کر داتا مانتا ہے صرف زبان سے نہیں بلکہ عمل سے بھی ان شاء اللہ وہ تو بری ہے بعد والے بھلے ہی قبر کو غسل دیتے رہیں،
اور یہ اصول قرآن ہے اللہ پڑھ کر عمل کی توفیق دیں۔
 
Top