محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
علی ہجویری کا عقیدہ۔۔۔ اللہ کے سوا کوئی گنج بخش نہیں
اس ویڈیو میں شیخ عمر صدیق صاحب نے علی ہجویری کی ایک کتاب سے ایک اقتباس پڑھ کر سنایا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ علی ہجویری اللہ کو ہی داتا گنج بخش سمجھتا تھا۔ واللہ اعلمدوسرے لنک میں بھی وہی لکھا ہے
جس طرح شیخ کا نام ادب سے لیا اسی طرح حضور داتا گنج بخش کا نام حضرت علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کا نام ہی ادب سے لکھنا سیکھ لیںاس ویڈیو میں شیخ عمر صدیق صاحب نے علی ہجویری کی ایک کتاب سے ایک اقتباس پڑھ کر سنایا ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ علی ہجویری اللہ کو ہی داتا گنج بخش سمجھتا تھا۔ واللہ اعلم
"بری" کرنے کی گارنٹی اگر آپ دیتے ہیں تو ذرا چھانٹی کرکے واضح کر دیں کہ کون کون بری تھا اور کون کون نہیں؟بابا جی شیخ علی ہجویری رحمہ اللہ کا عقیدہ اگر یہی تھا تو یہ لوگ تو بری ہوگئے۔ مسئلہ تو ان لوگوں کا ہےجنہوں نے درگاہوں کو عبادت گاہ ہی بنا دیاہے۔سارے جہاں کی خرافات وہاں منائی جاتی ہیں۔مسجد میں میں عورتوں کو جانے سے منع کرتے ہیں جبکہ دربار میں 10 دن کی منت مان کے جانا کارے ثواب ہے۔۔کیسا مذاق ہے دین کے ساتھ۔
بڑا سادہ اصول ہے جو اللہ ہی کو حاجت روا و مشکل کشا سب سے بڑا کر داتا مانتا ہے صرف زبان سے نہیں بلکہ عمل سے بھی ان شاء اللہ وہ تو بری ہے بعد والے بھلے ہی قبر کو غسل دیتے رہیں،"بری" کرنے کی گارنٹی اگر آپ دیتے ہیں تو ذرا چھانٹی کرکے واضح کر دیں کہ کون کون بری تھا اور کون کون نہیں؟