• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمدۃ الاحکام من کلام خیر الانام

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب اللہ اور سنت رسول ﷺدینِ اسلامی کے بنیادی مآخذ ہیں۔ احادیث رسول ﷺ کو محفوظ کرنے کے لیے کئی پہلوؤں اور اعتبارات سے اہل علم نے خدمات انجام دیں۔ تدوینِ حدیث کا آغاز عہد نبوی سے ہوا صحابہ وتابعین کے دور میں پروان چڑھا او ر ائمہ محدثین کےدور میں خوب پھلا پھولا ۔مختلف ائمہ محدثین نے احادیث کے کئی مجموعے مرتب کئے او رپھر بعدمیں اہل علم نے ان مجموعات کے اختصار اور شروح ،تحقیق وتخریج او رحواشی کا کام کیا۔او ربعض محدثین نے احوال ظروف کے مطابق مختلف عناوین کےتحت احادیث کوجمع کیا۔انہی عناوین میں سے ایک موضوع ''احادیثِ احکام'' کوجمع کرنا ہے۔اس سلسلے میں امام عبد الحق اشبیلی کی کتاب ''احکام الکبریٰ''امام عبد الغنی المقدسی کی ''عمدۃ الاحکام ''علامہ ابن دقیق العید کی ''الالمام فی احادیث الاحکام ''او رحافظ ابن احجر عسقلانی کی ''بلوغ المرام من الاحادیث الاحکام '' قابل ذکر ہیں ۔زیر تبصرہ کتاب کی مقبولیت کا یہ عالم ہے کہ نصف درجن سے زائد اس کی شروع وحواشی لکھے جا چکے ہیں عربی میں امام ابن دقیق العید اور اردو میں مولانا محمود احمد غضنفر  کی شروحات اہم ہیں ۔اردو شرح ضیاالکلام تو کتاب وسنت سائٹ پر بھی موجود ہے۔زیرنظر کتاب ''عمدۃ الاحکام '' چھٹی صدی ہجر ی کے عظیم محدث ،فقیہ امام ابو محمدتقی الدین عبدالغنی المقدسی  کی تصنیف ہے جس میں انہوں نے صرف صحیح بخاری وصحیح مسلم سے احادیث کا انتخا ب کر کے احادیث کوفقہی ترتیب سے جمع کیا ہے ۔ یہ کتا ب 107ابواب اور 410 صحیح احادیث پر مشتمل ہے اور اکثر دینی مدار س میں شامل ِنصاب ہے ۔ نامور ادیب ومصنف مولانا محمود احمد غضنفر نے اپنے معروف ادیبانہ اسلوب میں طلباء وطالبات او رافادۂ عام کے لیے اس کاترجمہ کیا ہے ۔اللہ تعالی کتا ب کے مصنف ،مترجم اور ناشرین کی تفہیم و ترویجِ حدیث کے سلسلے میں خدمات کوشرف قبولیت سے نوازے(آمین) (م۔ا)
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست مضامین
عرض ناشر
حروف سپاس
خطبہ مسنونہ
حدیث دل
اصطلاحات حدیث
محدث اور فقیہہ صحابہ ؓ
کتب حدیث کی اقسام
کتب حدیث اور ان کے مولفین
کتاب الطہارت
باب اخلاص نیت
باب بیت الخلاء میں داخل ہونا اور استنجاء کرنا
باب مسواک
موزوں پر مسح
باب مذی
باب غسل جنابت
باب تیمم
باب حیض
کتاب الصلوۃ
اوقات نماز
نماز کے ممنوعہ اوقات
فوت شدہ نمازوں کی قضاء
نماز باجماعت کی فضیلت
عورتوں کی مسجد میں حاضری
سنن راتبہ کا بیان
اذان اور اقامت
قبلہ کی طرف منہ کرنا
صف بندی
امامت
نبی ﷺ کی نماز کے اوصاف
نماز میں قراءت
نمازی کے سامنے سے گزرنا
تحیۃ المسجد
نماز میں گفتگو کی ممانعت
فوت شدہ نماز کی قضاء
نماز میں کندھوں کو ڈھانپنے کا حکم
لہسن اور پیاز کے بارے میں
نبی کریم ﷺ پر درو و سلام
آخری تشہد کے بعد دعا
وتر کا بیان
نماز کے بعد اذکار مسنونہ
نماز میں خشوع
دوگانہ نماز
جمعہ
نماز عیدین
نماز کسوف
نماز استسقاء
نماز خوف
کتاب الجنائز
غائبانہ نماز جنازہ
کفن
میت کا غسل
امام کس جگہ کھڑا ہو
کتاب الزکوۃ
زکوۃ
زیر استعمال چیزوں کی زکوۃ
صدقہ فطر
کتاب الصیام
رمضان کے روزے
سفر میں روزہ
روزہ میں افضل عمل
لیلۃ القدر
اعتکاف
کتاب الحج
المواقیت
احرام
تلبیہ
عورت کا محرم کے بغیر سفر
فدیہ
مکہ کی عظمت
حرم میں جسے قتل کرنا جائز ہے
مکہ معظمہ اور بیت اللہ میں داخلہ
طواف
تمتع
ھدی
محرم کا غسل
جمرہ عقبہ پر رمی کی کیفیت
سر منڈانے کی فضیلت اور بال کترانے کا جواز
طواف افاضہ اور طواف وداع
منٰی میں رات گزارنا
مذدلفہ میں مغرب اور عشاء کو جمع کرنا
محرم غیر محرم کا شکار کھا سکتا ہے
کتاب البیوع
ناجائز خرید وفروخت
العرایا
بیع سلم
بیع کی شرطیں
سود
سامان گروی رکھنا
لقطہ
الوصایا
الفرائض
کتاب النکاح
نکاح
حق مہر
کتاب الطلاق
کتاب الرضاع
کتاب الایمان والنذور
کتاب الاطمعہ
کتاب الاشربہ
کتاب اللباس
کتاب الجہاد
 
Top