محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,096
- پوائنٹ
- 1,155
کون دیتا ہے عمر بھر کا سہارا اے دوست
لوگ تو جنازوں میں بھی کندھے بدلتے رہتے ہیں
ہاں! اگر دوستی ایمان اوراسلام کی بناپرہوتو مشکل سےہی چھوٹتی ہے ۔ویسے عرض کرتاچلا جاؤں جنازےمیں بھی کندھےاس لئےبدلتےہیں تاکہ پہلےوالاتھک نہ جائے یا مجھےبھی اپنےمسلمان بھائی یا عزیز کی چارپائی کوکندا دینےکی سعادت حاصل ہوجائے۔ بہرحال آپ کاشاعر دنیاسے مایوس نظرآتاہے۔اس نےاتنی ہمدردی اور وفا والے واقعےسےبھی بےرحمی اور بےوفائی کاسبق حاصل کیاہے۔
کون دیتا ہے عمر بھر کا سہارا اے دوست
لوگ تو جنازوں میں بھی کندھے بدلتے رہتے ہیں
بہن یہ آپ نےایک حدتک درست کہالیکن یہ دھچکےخاص کرکےاس وقت لگتےہیں جب ہم کسی سےبہت زیادہ امیدیں لگابیٹھتےہیں یا ہماری دوستی خالصتاایمانی اساس سے محروم ہوتی ہے۔اورویسے بھی دنیاچاہےکتنی ہی بےوفا ہو اس میں تھوڑی تھوڑی وفاضرور ہوتی ہے اب یہ آپ کی دانش اور فہم وبصیرت پرہےکہ آپ ان چھوٹےچھوٹےکنکروں کوملاکر ایک پہاڑبنالیں۔بہت زبردست شعر ہے بھائی
یہی دنیا کی حقیقت ہے ۔۔۔۔
وفا تو ان دنوں کی بات تھی فرازاورویسے بھی دنیاچاہےکتنی ہی بےوفا ہو اس میں تھوڑی تھوڑی وفاضرور ہوتی ہے۔
واہ کیا بات ہے زبردستبے وفائی تو یہاں سبھی کرتے ہیں جاناں
آپ تو سمجھدار تھے کچھ تو نیا کرتے
گلہ لکھوں میں اگر، تیری بے وفائی کابے وفائی تو یہاں سبھی کرتے ہیں جاناں
آپ تو سمجھدار تھے کچھ تو نیا کرتے