• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمر رضی اللہ عنہ کا نسب کے تحقیق درکار ہے

شمولیت
دسمبر 10، 2013
پیغامات
386
ری ایکشن اسکور
136
پوائنٹ
91
السلام علیکم

یہ روایت ابن قتیبہ کی اس کتاب کے راوی کلبی پارٹی ہے یعنیکہ کذاب ہین۔۔۔اور اس روایت کا راوی محمد بن صائب کلبی ہے جو ایک نمبر کا جھوٹا رافضی ہے ۔

امیر المومنین عمر بن خطاب رضہ کا شجرہ تاریخ تقریبن مستند کتب میں موجود ہے
ذكر نسب عمر رضي الله عنه
حدثنا ابن حميد قال حدثنا سلمة عن محمد بن إسحاق وحدثني الحارث قال حدثنا ابن سعد عن محمد بن عمر وهشام بن محمد وحدثني عمر قال حدثنا علي بن محمد قالوا جميعا في نسب عمر هو عمر بن الخطاب بن نفيل بن عبدالعزى بن رياح بن عبدالله بن قرط بن رزاح بن عدي بن كعب بن لؤيوكنيته أبو حفص وأمه حنتمة بنت هاشم بن المغيرة بن عبدالله بن عمر بن مخزوم قال أبو جعفر وكان يقال له الفاروق وقد اختلف السلف فيمن سماه بذلك فقال بعضهم سماه بذلك رسول الله صلى الله عليه و سلم ذكر من قال ذلك----


شیعہ یہ اسٹوری اس ویب سے پہلاتے ہیں۔۔
http://umar-ibn-khattab.blogspot.com/2011/04/lineage-of-umar-bin-al-khattab.html
 
Last edited:
Top