الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بہنا میں نے دوسرے مرحلے میں ابھی صرف اتنا پڑھایا ہے کہ جس پر پیش ہو وہ فاعل بن سکتا ہے اور جس پر زبر ہو وہ مفعول بن سکتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ جس پر زیر ہو وہ کیا بن سکتا ہے پس چونکہ یہاں قلوب پر زیر ہے تو وہ مفعول نہیں بن سکتا اسکے بارے بعد میں پڑھیں گے جزاک اللہ خیرا
بہنا میں نے دوسرے مرحلے میں ابھی صرف اتنا پڑھایا ہے کہ جس پر پیش ہو وہ فاعل بن سکتا ہے اور جس پر زبر ہو وہ مفعول بن سکتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ جس پر زیر ہو وہ کیا بن سکتا ہے پس چونکہ یہاں قلوب پر زیر ہے تو وہ مفعول نہیں بن سکتا اسکے بارے بعد میں پڑھیں گے جزاک اللہ خیرا
بہنا میں نے دوسرے مرحلے میں ابھی صرف اتنا پڑھایا ہے کہ جس پر پیش ہو وہ فاعل بن سکتا ہے اور جس پر زبر ہو وہ مفعول بن سکتا ہے لیکن یہ نہیں بتایا کہ جس پر زیر ہو وہ کیا بن سکتا ہے پس چونکہ یہاں قلوب پر زیر ہے تو وہ مفعول نہیں بن سکتا اسکے بارے بعد میں پڑھیں گے
محترم بھائی آپ چونکہ باقاعدہ مدرسوں سے تعلق ہے تو آپ مجھ سے زیادہ راسخ العلم ہیں البتہ میں اپنے ناقص علم کے مطابق ابھی بواسطہ اور حکما والی بات کی بجائے لفظا تک ہی رہنا چاہتا تھا تاکہ بات زیادہ نہ الجھے اللہ تعالی آپ کو اصلاح کرنے پر جزائے خیر دے امین
میرے خیال میں ۔گرامراور گرایمردونوں غلط ہیں ماشااللہ آپ عربی پڑھارہی ہیں تو لفظ ۔قاعدہ۔یا قواعد استعمال کریں تو بھتر ہے تاکہ یہ لفظ بھی طلبا کے ذھن ودماغ میں بیٹھ جاے اوریہ سمجھ سکیں کہ گرامر کو عربی میں قاعدہ کہاجاتاہے۔جزاک اللہ
ضمایر جتنے ہیں جیسے۔ھو۔ انت ۔ نحن وغیرہ یہ سب نسبت کیلیے آتے ہیں اسمیں ملکیت کا کویی تعلق نہیں ۔البتہ اضافت میں ملکیت کا مفہوم ہوتا ہے جیسے ۔کتابہ اسکی کتاب وغیرہ