• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمومی گرائمر تدریس

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
تمام طلباء اسباق سے ہٹ کر جو عمومی گرائمر کے بارے سوال ہوں وہ ادھر کر سکتے ہیں لیکن کوشش کریں کہ سوال اسباق کے تھوڑا بہت متعلقہ ہوں بہت آگے کی باتوں کو ڈسکس نہ کیا جائے ورنہ پھر ادھر ایک نئی کلاس منتہی کی شروع ہو جائے گی جس سے کھچڑی پک جائے گی
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
جناب عالی لفظ گرامر کا تلفظ درست فرما لیں
محترم بھائی سمجھ نہیں آئی کہ کس سے بات ہو رہی ہے اور کیا بات ہو رہی ہے تھوڑی وضاحت کر دیں جزاک اللہ خیرا
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
محترم بھائی سمجھ نہیں آئی کہ کس سے بات ہو رہی ہے اور کیا بات ہو رہی ہے تھوڑی وضاحت کر دیں جزاک اللہ خیرا
گرائمر غلط ہے اور گرامر درست ہے
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
گرائمر غلط ہے اور گرامر درست ہے
جزاک اللہ محترم بھائی اللہ آپ کو میری اصلاح کرنے پر جزائے خیر دے امین
البتہ میرے خیال میں ایک کسی لفظ کا تلفظ اسی زبان والے کے مطابق ہوتا ہے اور ایک اس لفظ کا تلفظ دوسرے زبان والوں کے لہجے میں ہوتا ہے
پس grammar کا UK کی انگلش میں اور تلفظ ہے جس میں شاید R سائیلنٹ ہے جبکہ US کی انگلش میں R پڑھا جاتا ہے دوسرا دونوں انگلش میں را کے بعد الف نہیں ہے بلکہ یا تو یا کا تلفظ آتا ہے یا پھر تھوڑی سی الف کے بعد یا کا تلفظ محسوس ہوتا ہے اب اسکو دیکھتے ہوئے ہماری زبان کے مختلف لوگوں نے اسکو مختلف انداز سے ادا کیا ہوا ہے جس میں گرائمر بھی آتا ہے اور گریمر بھی آتا ہے البتہ میرے ناقص علم کے مطابق شاید گرامر نہیں آتا واللہ اعلم
کوئی اور بھائی اصلاح کر دے
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
جزاک اللہ خیرا۔۔۔بھائی آپ کی مثال سے متفق ہوں، مگر مجھے لگتا ہے کہ قلوبھم کے معنی '' ان کے دل '' کے ہیں۔جبکہ واحد حرف قلب ہوتا ہے جس پر زبر آئے گا، تو وہ مفعول ہوا۔ عبدہ بھائی غلط ہے تو اصلاح فرما دیں۔
میرے خیال سےقلوبھم کے معنی ''انکے دل'' نہیں ہے۔ بلکہ اسکے معنی صرف ''دل'' جمع میں ہے۔ اور یہ صیغہ طے کرے گا کہ اس دل کے ساتھ ''انکے'' لگنا چاہیے یا ''ہمارے'' یا ''تمہارے''
عبدہ بھائی کیا فرماتے ہیں اس طالب علم کے خیال پر؟
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
میرے خیال سےقلوبھم کے معنی ''انکے دل'' نہیں ہے۔ بلکہ اسکے معنی صرف ''دل'' جمع میں ہے۔ اور یہ صیغہ طے کرے گا کہ اس دل کے ساتھ ''انکے'' لگنا چاہیے یا ''ہمارے'' یا ''تمہارے''
عبدہ بھائی کیا فرماتے ہیں اس طالب علم کے خیال پر؟
قلوبھم : ان کے دل
قلوبنا: ہمارے دل
قلوب: دل (جمع)
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
قلوبھم : ان کے دل
قلوبنا: ہمارے دل
قلوب: دل (جمع)
جزاک اللہ خیرا
یعنی صیغہ مادہ میں پہلے ہی ’’نا‘‘ اور ’’ھم‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,397
پوائنٹ
891
جزاک اللہ خیرا
یعنی صیغہ مادہ میں پہلے ہی ’’نا‘‘ اور ’’ھم‘‘ کی صورت میں موجود ہے۔
یہ تو پتہ نہیں بھائی۔ صیغہ اگر انگریزی والے Tense کو کہتے ہیں تو یہ ھم اور نا صیغہ نہیں ہیں۔ بلکہ ملکیت کو ظاہر کر رہے ہیں جیسے انگریزی میں:
his pen
our pen
یا اردو میں
اس کی کتاب
ہماری کتاب
یہاں his اور our، "اس کی" ، "ہماری" ، وغیرہ صیغہ یعنی زمانہ ماضی، حال، مستقبل، حکم کی بجائے ملکیت (یا اس کے لئے ایک اور بھی نام استعمال ہوتا ہے، شاید "تعلق) کو ظاہر کرتے ہیں۔
 

عبدہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 01، 2013
پیغامات
2,035
ری ایکشن اسکور
1,227
پوائنٹ
425
یہاں his اور our، "اس کی" ، "ہماری" ، وغیرہ صیغہ یعنی زمانہ ماضی، حال، مستقبل، حکم کی بجائے ملکیت (یا اس کے لئے ایک اور بھی نام استعمال ہوتا ہے، شاید "تعلق) کو ظاہر کرتے ہیں۔
جی محترم بھائی یہ ھم ضمیر ہے جسکی اپنی مختلف حالتیں ہوتی ہیں جیسے انگلش میں ہوتی ہیں یعنی Subjective, Objective , Possessive
یہ ھم یہاں قلوبھم میں ضمیر کی Possessive form استعمال ہوئی ہے اسکو ملکیتی حالت بھی کہتے ہیں جیسے آپ نے بتایا ہے his their وغیرہ
 
Top