شاہد نذیر
سینئر رکن
- شمولیت
- فروری 17، 2011
- پیغامات
- 2,014
- ری ایکشن اسکور
- 6,264
- پوائنٹ
- 437
آپ کو پڑھنے کی اجازت نہیں دی جاسکتیعبدہ بھائی مجھے بھی پڑھنے کی اجازت ہے؟
کیونکہ آپ تو خود عربی پڑھا رہے ہیں۔ میں نے خضرحیات بھائی کو مشورہ دیا تھا کہ اگر آپ مصروف ہیں تو اشماریہ سے عربی سیکھنے کے لئے استفادہ کیا جائے کیونکہ وہ حق فورم پر عربی کی کلاسیں لے رہے ہیں۔ جس پر خضر حیات بھائی نے کہا کہ ہمارا انداز مختلف ہوگا۔ اور الحمدللہ واقعی ایسا ہے۔ میرا خیال ہے کہ عبدہ بھائی اور آپ سے بیک وقت استفادہ کیا جاسکتا ہے کیونکہ ہوسکتا ہے جس بات کو عبدہ بھائی بہتر نہ سمجھا سکیں اسکی وضاحت آپ اپنی کلاسز میں بہتر انداز سے کردیں۔ اگر آپ اپنے حق فورم پر عربی سکھانے کے دھاگوں کا لنک یہاں لگادیں تو میرے خیال سے اچھا ہوگا۔ان شاء اللہ