• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عمومی گفتگو (گرائمر کلاس)

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
2۔ عربی تقاریر ، مکالمات ، مباحثے ، بول چال اہل زبان سے سنیں ۔ آہستہ آہستہ الفاظ کا صحیح ( یا مروجہ ) تلفظ ذہن میں بیٹھ جائے گا ۔
آن لائن اس طرح کی کوئی ویب سائٹ یا سوفٹ ویر جو بول کر تلفظ بتائیں ، میرے علم میں نہیں ۔ لیکن امید ہے کہ ہوں گے ضرور ۔[/QUOTE]
اس مقصد کے لیے یہ ویب سائٹ بہترین ہے http://livemocha.com/
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
محض زیر و زبر لگانے سےعربی جملے نہیں سمجھے جا سکتے جب تک قواعد پر عبور نہ حاصل ہو جب فاعل و مفعول کی تعریف معلوم ہوجاےگی تو اعراب لگانا اآسان ہوجاےگا بسا اوقات کتابت کی غلطی سے اعراب غلط لگ جاتا ہے تو قواعد جاننے والے اسکو صحیح کر لیتے ہیں
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
موجودہ عرب کے لوگ عجمیوں سے زیادہ قواعد کے محتاج ہیں چونکہ صاحب زبان ہونے کی وجہ سے قواعد پر مطلقا توجہ نہیں دیتے اسلیے وہ لوگ اعراب میں زیادہ غلطیاں کرتے ہیں
 
Top