• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عوام میں پھیلی 40 غلط فہمیاں(پہلی قسط)

مقبول احمد سلفی

سینئر رکن
شمولیت
نومبر 30، 2013
پیغامات
1,400
ری ایکشن اسکور
463
پوائنٹ
209
جزاک اللہ خیرا. اللہ آپکے علم وعمل میں برکت عطا فرماۓ. میں کئ دن سے اسکا منتظر تھا. اور لوگوں کا تقاضہ بھی تھا. ان شاء اللہ امتحان کے بعد اس کو رومن میں کر کے شیئر کروں گا.
اللہ آپکی حسنات کو قبول فرماۓ. آمین

شیخ محترم ملون الفاظ سمجھ میں نہیں آۓ. براہ کرم واضح کر دیں
آپ نے دعا دی مجھے بہت خوشی ہوئی ، اللہ تعالی ہمارے علم و عمل میں برکت دے ۔ اور اس فورم سے جڑے تمام مسلمان بھائیوں کو دین و دنیا کی سعادت سے نوازے ۔ خصوصا اس فورم کے انتظامیہ کمیٹی کو اللہ پاک جزائے خیر دے جنہوں بڑا نیک کام کیا ہے۔
جو ملون الفاظ ہیں ان کا مطلب ہے بخاری ومسلم کی روایت جسے متفق علیہ کہتے ہیں۔
 
Top