• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عورتوں کی جماعت ارتکاب حرام سے خالی نہیں فقہ حنفی شریف

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
کچھ معاملات سوال جواب سے حل کرتے ہیں۔
آپ کے ہاں امام نماز میں کہاں کھڑا ہوتا ہے اور اس پر دلیل کیا ہے؟
 

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الحمد للہ والصلاۃ والسلام علے رسول اللہ
امابعد۔ فرمان الهي ہے۔ ادع الى سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة وجادلهم باللتي هي احسن۔
ميں محترم راجا صاحب سے گزارش کروں گا کہ آپ اگرذی علم ہیں تو جواب دیتے وقت اچھے الفاظ کا استعمال کیا کریں وگرنہ تو میں آپ کو کچھ نہیں کہ سکتا۔شکریہ
وہ لفظ بتا دیں جس سے کسی کی بے ادبی ہوئی ہے حافظ صاحب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اس سے بڑھ کر اورکیا عزت افزائی ہوگی ؟
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,092
پوائنٹ
1,155
وہ لفظ بتا دیں جس سے کسی کی بے ادبی ہوئی ہے حافظ صاحب یہ تو کوئی بات نہ ہوئی اس سے بڑھ کر اورکیا عزت افزائی ہوگی ؟
بھائی جان! عطاء اللہ مدنی صاحب کی بات صحیح ہے، راجا صاحب نے اپنی پوسٹ کے آخر میں آ کر غیر مذہب انداز اختیار کیا ہے۔ ملاحظہ فرمائیں:

کیونکہ ایسا وہی ناہنجار کر سکتا ہے جس کا علم اردو کی چند کتب کے مطالعہ تک محدود ہو، جو کنویں کا مینڈک ہو، اور ایسا کرنا ہی اس کے روایتی قلت فہم کی نشانی بھی قرار پائے گا۔ ظاہر ہے جب یہ حضرات آیات و صحیح احادیث کے ساتھ قولاً و فعلاً یہ رویہ روا رکھتے ہیں ، تو غیرمقلدین بھلا کس کھیت کی مولی گاجر ہیں۔
اسی کی طرف عطاءاللہ مدنی صاحب اشارہ کر رہے ہیں۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,682
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
میں اپنا سوال دہرانا چاہتا ہوں:۔
کچھ معاملات سوال جواب سے حل کرتے ہیں۔
آپ کے ہاں امام نماز میں کہاں کھڑا ہوتا ہے اور اس پر دلیل کیا ہے؟
 
Top