محدث میڈیا
مشہور رکن
- شمولیت
- مارچ 02، 2023
- پیغامات
- 1,058
- ری ایکشن اسکور
- 34
- پوائنٹ
- 111
عورت کا اونچی ایڑی والا جوتا پہننے کا کم ازکم حکم یہ ہے کہ یہ مکروہ اور ناپسندیدہ عمل ہے ، اسے چاہیے کہ ایسا جوتا نہ پہنے، اس کی وجوہات درج ذیل ہیں:
1- اسميں دھوكہ ہے، عورت لمبى معلوم ہوتى ہے، حالانكہ وه ایسی نہیں ہوتى ۔
2- اس ميں عورت كے گرنے كا خطرہ رہتا ہے۔
3- ایسا جوتا عورت کی صحت كے ليے بھى نقصان دہ ہے، جيسا كہ میڈیکلی طور پر یہ بات ثابت ہے۔
والله أعلم بالصواب.