- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
اس کو کوئی بھی نا درست نہیں سمجھتا کیونکہ دونوں جگہ رشتے کی وضاحت ہے ۔ واللہ اعلمبھائی اس بارے میں بھی کچھ بتائیں
اسی طرح رسول اللہ صلى اللہ علیہ وسلم نے زینب کے بارہ میں پوچھا کہ کون سی زینب ہے تو بتانے والے بتایا " امرأۃ ابن مسعود " یعنی ابن مسعود کی بیوی ہے ۔ یعنی باپ کے نام کی بجائے اس زینب کے شوہر کا نام ذکر کیا گیا ۔ اسی کلمہ " امرأۃ ابن مسعود " کو آج لوگ مسز ابن مسعود کہہ دیں تو کیا عار ہے ؟؟؟
امرأۃ ابن مسعود
مسز ابن مسعود
ابن مسعود کی بیوی
تینوں قسم کے جملے ہمارے ہاں بلا کسی نکیر استعمال کیے جاتے ہیں ۔