کلیم حیدر
ناظم خاص
- شمولیت
- فروری 14، 2011
- پیغامات
- 9,747
- ری ایکشن اسکور
- 26,381
- پوائنٹ
- 995
7۔حضرت انس ؓ کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا کہ :
علم سے مراد علم حدیث ہے اسلئے کہ اَسلاف کے ہاںیہ لفظ رائے کے مقابلے میں استعمال ہوتا ہے۔’’قيِّدوا العِلمَ بالکتاب‘‘ ’’علم کو لکھ کر محفوظ کر لو‘‘ (۱۹)