- شمولیت
- جنوری 08، 2011
- پیغامات
- 6,595
- ری ایکشن اسکور
- 21,399
- پوائنٹ
- 891
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
کیا عید الاضحیٰ کے موقعہ پر خاندان کے فوت شدہ بزرگوں کی طرف سے ان کی اولاد قربانی کر سکتی ہے؟ جب کہ گھر کی طرف سے ایک قربانی بھی ساتھ کی جا رہی ہو؟
مختلف کتب میں مختلف جواب ملا ہے۔ ازراہ کرم اگر کچھ تفصیل سے مسئلہ کو اور اس میں علماء کے اختلاف اور راجح صورت کو بیان کر دیں تاکہ اطمینان قلب کے ساتھ اس عید پر اس پر عمل کر سکیں۔