• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید الاضحٰی کے صحیح احکام و مسائل

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,581
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
نام کتاب
عید الاضحٰی کے صحیح احکام و مسائل
نام مصنف
ابو محمد خرم شہزاد
نام ناشر
مکتبہ التحقیق و التخریج
Title Page --- Eid-ul-Adha-Ke-Sahih-Ahkam-o-Masail.jpg
تبصرہ

قرآن مجید نے بھی حضرت ابراہیم کی قربانی کے واقعہ کو تفصیل سے بیان کیا ہے ۔ پھر اہلِ اسلام کو اس اہم عمل کی خاصی تاکید ہے اور نبی کریم ﷺ نے زندگی بھر قربانی کے اہم فریضہ کو ادا کیا اور قرآن احادیث میں اس کے واضح احکام و مسائل اور تعلیمات موجود ہیں ۔ اللہ تعالیٰ کے ہاں کسی بھی عبادت کا عمل تب ہی قابل قبول ہوتا ہے کہ جب اسے نبی کریمﷺ کے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کیا جائے ۔ کیوں کہ نبی کریم ﷺ کی ذات ِمبارکہ تمام اہل اسلام کے لیے اسوۂ حسنہ ہے ۔عبادات میں سے اہم عبادت عید الاضحیٰ کے دن جانوروں کو اللہ تعالی کی رضا کے لیے ذبح کرنا ہے اس سلسلے میں ہمارے معاشرے میں بہت سی کتاہیاں پائی جاتی ہیں۔جن کی اصلاح کرنا ازحد ضروری ہے ۔ زیر نظر کتاب ’’عید الاضحیٰ کے صحیح احکام و مسائل‘‘فضیلۃ الشیخ ابو محمد خرم شہزاد حفظہ اللہ کی تصنیف ہے۔فاضل مصنف نے اس کتاب کو دو حصوں میں تقسیم کیا ہے پہلا حصہ ’’ عید الاضحیٰ کے صحیح احکام و مسائل پر مشتمل ہے جس میں صرف صحیح یا حسن احادیث کو درج کیا ہے اور دوسرا حصہ عید الاضحیٰ کے ضعیف احکام و مسائل پر مشتمل ہے جس میں ضعیف، اور موضوع روایات کو درج کیا ہے۔ (م۔ا)
لنک کتاب
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,581
ری ایکشن اسکور
9,999
پوائنٹ
667
عناوین صفحہ نمبر
حرف اول 9
عید الاضحٰی کے صحیح احکام و مسائل 12
اسلام میں صرف دو عیدیں ہیں 12
عید الفطر اور عید الاضحیٰ کے دن غسل کرنا 14
عورتوں کا عیدین میں شریک ہونا 15
عشرہ ذی الحجہ کی فضیلت 16
یوم عرفہ کی فضیلت 17
یوم عرفہ کا روزہ رکھنے کی فضیلت 18
نماز عید کے لیے آتے جاتے راستے تبدیل کرنا 19
عیدگاہ جاتے ہوئے تکبیرات کہنا 20
تکبیرات کن دنوں میں کہنی چاہیے 22
تکبیرات کے الفاظ 23
عید الفطر اور عید الاضحیٰ کی نماز کا وقت 24
عیدین کی نماز میں اذان اور اقامت نہیں 25
عیدین کی نماز خطبے سے پہلے پڑھنا 26
عید کا خطبہ منبر کے بغیر زمین پر کھڑے ہو کر دینا 27
عید کا خطبہ سننا ضروری نہیں 28
نماز عیدین کا طریقہ 29
نماز عیدین کی قراءت کا بیان 30
قربانی کے مسائل 34
قربانی کے سنت ہونے پر دلائل 35
قربانی کے جانوروں کا بیان 39
چار قسم کے جانوروں کی قربانی جائز نہیں 45
جاملہ جانور کی قربانی کرنا 55
قربانی کا افضل دن دس ذوالحجہ ہے 58
اونٹ کو نحر کرنے کا بیان 63
عورت قربانی خود ذبح کر سکتی ہے 64
قربانی کے گوشت کا مصرف 64
قربانی کی کھالوں کا مصرف 65
ایام تشریق کا بیان 67
عقیقہ کے مسائل 68
عید الاضحٰی کے ضعیف احکام و مسائل 72
مصنف کی دیگر کتب 95
 
Top