محترم بھائیو کسی نے ہم سے عید میلاد النبی کی ممانعت کی دلیل مانگی ہے تو ہمارے بھائی محترم خضر حیات نے اسکو کہا ہے کہ پہلے اسکو ثابت تو کرو کیونکہ عبادات میں اصل ممانعت ہے مگر اسکا جواب نہیں آ رہا
میرا بھی ان دلیل مانگنے والوں سے اپنی معلومات میں اضافہ کرنے کے لئے ایک سوال ہے کہ
کیا آج تک کسی موحد نے بھی اس طرح عید میلاد النبی منائی ہے
کیونکہ ہم مشرکوں کو اللہ تعالی کے فرمان (اولئک کالانعام بل ھم اضل) کے تحت جانوروں سے بھی بدتر سمجھتے ہیں تو انکے بات کی ہمارے ہاں کیا وقعت
ہمیں قرآن میں بتایا گیا ہے کہ مشرک چاہئے ساری رات ایک ٹانگ پر کھڑا ہو کر یا کسی کنویں میں الٹا لٹک کر اللہ اللہ کرتا رہے اسکے تو اعمال ہی برباد ہو جانے ہیں تو ہم کیوں اپنے اعمال کو برباد کروائیں
نوٹ: اگر کسی میلاد والے کو یہ یقین ہو کہ وہ موحد ہے تو ہماری معلومات میں اضافہ کر دے اور اگر شرک کا علم نہ ہو تو ہمارا تھریڈ مخلص بریلوی کے لئے حقائق پڑھ لے اور وہاں اصلاح کر دے جزاکم اللہ خیرا