• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید میلاد

شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
میرا سوال توشروع سے یہی ہے کہ سند سے ثابت کردو یہ حوالے اور اوپر سے آپ ہی ہونقوں کی طرح پوسٹ پر پوسٹ کرے جارہے ہو

اہتسامہ
پہلے جواب عبد الحی کا اور جب اصل ثابت ہو گئی تو بحث ہی ختم۔اب آپ بتاو جو تم لوگ ختم نبوت کی کانفرنسس کرتے ہو کیا یہ صحابہ نے کیں؟؟؟
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
جناب یہ اصول آپ کے گھر والوں کو بھی تسلیم ہے کہ جس کی اصل ثابت ہو وہ بدعت نہیں۔اور میلاد کی اصل الحمد اللہ ثابت ہے۔باقی غم وہ منائے جس کا نبی معاذاللہ مر کر مٹی میں مل گیا ہو(تقویۃالایمان)ہمارے نبی صلی علیہو سلم تو زندہ ہے اور زندہ کا غم نہیں منایاجاتا۔باقی حضورپر موت ایک لمحے کے لیے اآپ کی شان کے مطابق آئی۔

جناب میلاد کی اصل لے آؤ نہیں توشیر کی کھال کا ڈھول بن جائیگا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
اصل تو ثابت کرو لاو نہ سند انکل جی

اہتسامہ
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
مولوی عبد الحی نے مانا ہے کہ اس کی اصل ثابت ہے اور خود نہ صرف محدث فارم بلکہ مولوی اثری نے بھی اس کی تعریف لکھی ہے اس کا جواب دو۔اور ایک بات یاد رکھو تم جو مرضی کر لو میرے آقا کا میلاد بند نہیں ہو سکتا
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
مولوی عبد الحی نے مانا ہے کہ اس کی اصل ثابت ہے اور خود نہ صرف محدث فارم بلکہ مولوی اثری نے بھی اس کی تعریف لکھی ہے اس کا جواب دو۔اور ایک بات یاد رکھو تم جو مرضی کر لو میرے آقا کا میلاد بند نہیں ہو سکتا
اہتسامہ

کیا بات ہے دوسرے کا کندھا استعمال نہ کرو میلاد خود ثابت کرو اگر ہمت ہے
 

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا

سند لے آؤ اصل ثابت کردو میرا مطالبہ شروع سے یہی ہے

ایسے تمہارے اکابرین کے بھی فتوے ہیں ربیع الاول پر کہوگے تو دوبارہ لگا دوں؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
676
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
حضرت ان کے جوابات میں نے دے دیے ہیں۔غور سے تھریڈ پڑھ لو
 
Top