• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عید پر دیوبند کی کی طرف سے پوسٹ

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
۔۔۔
 

اٹیچمنٹس

  • 118.7 KB مناظر: 424
Last edited by a moderator:

ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198
۔۔۔
 

اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ طعنہ صحابہ کرام رضی اللہ عنہ کی جماعت کو جاتا ہے، ویسے بھی اس حدیث کے راوی انس رضی اللہ عنہ کو تو یہ لوگ ''غير فقیه '' کہہ کر سیدنا انس رضی اللہ عنہ کی بیان کردہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی حدیث کو رد کردیتے ہیں؛
امام بخاري رحمه الله (المتوفى256)نے کہا:
حدثنا عمرو بن خالد، قال: حدثنا زهير، عن حميد، عن أنس بن مالك، عن النبي صلى الله عليه وسلم قال: «أقيموا صفوفكم، فإني أراكم من وراء ظهري، وكان أحدنا يلزق منكبه بمنكب صاحبه، وقدمه بقدمه»
ہم سے عمرو بن خالد نے بیان کیا، کہا کہ ہم سے زہیر بن معاویہ نے حمید سے بیان کیا، انہوں نے انس رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، صفیں برابر کر لو۔ میں تمہیں اپنے پیچھے سے بھی دیکھتا رہتا ہوں اور ہم میں سے ہر شخص یہ کرتا کہ (صف میں) اپنا کندھا اپنے ساتھی کے کندھے سے اور اپنا قدم (پاؤں) اس کے قدم (پاؤں) سے ملا دیتا تھا۔[صحيح البخاري 1/ 146 رقم 725]
باجماعت نماز میں قدم سے قدم اور کندھے سے کندھا ملانا ؛بشکریہ شیخ کفایت اللہ
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
بصد ادب ــــــــــ ایسی فضول اور لایعنی باتوں کو اگر اہمیت ہی نہ دی جائے ، تو بہتر نہیں؟
بالکل ، طلحہ بھائی ! اس طرح کی فضول باتوں کو پھیلانے کی وجہ سے ایسے جاہل لوگوں کی حوصلہ افزائی ہوگی ۔
 
شمولیت
جنوری 27، 2015
پیغامات
382
ری ایکشن اسکور
137
پوائنٹ
94
وَلِرَبِّكَ فَاصْبِرْ﴿سورة المدثر،آیت نمبر:۷
(اور اپنے پروردگار کی خاطر(مصائب اور تکلیفوں پر) صبر کرتے رہو )
 

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
320
پوائنٹ
127
تم جتنا طعنہ دینا چاہو دے لو یقینا وہ دن آرہاہے جس دن کہوگے :یلیتنا اطعنا اللہ واطعناالرسول ۔ ربنا انا اطعنا سادتنا وکبراءنا فاضلونا السبیل ۔ربنا آتھم ضعفین من العذاب والعنھم لعنا کبیرا ۔ اے کاش ہم دنیا میں اللہ اور اسکے رسول کی اطاعت کرلی ہوتی ،اے اللہ ہم نے تو دنیا میں اپنے بڑون کی بات مانی تو انہوں نے ہم کو تیرے راستے سے گمراہ کردیا اے اللہ تو انہیں دوگنا عذاب دے اور انپر زبردست لعنت فرما۔۔۔ اے طعنہ دینے والو !اس آیت کو بار بار پڑھو اور اس پر غور کرو ممکن ہے کہ تمہیں ہدایت مل جاے۔
 

arshadahmad.pk

مبتدی
شمولیت
جولائی 14، 2015
پیغامات
22
ری ایکشن اسکور
6
پوائنٹ
10
کاش اہل تقلید اپنے دلوں سے اہل حدیث کے خلاف بغض و عداوت کو صاف کر کے سچے اور سچے دل سے اہل حدیث کے حق ہونے کا اعتراف کر لیں
 
Top