- شمولیت
- اپریل 14، 2011
- پیغامات
- 8,771
- ری ایکشن اسکور
- 8,496
- پوائنٹ
- 964
رضامندی موجود ہے ۔1-لڑکی کے والدین لڑکی کی اس لڑکے سے شادی کرانے کے لئے بہت پریشان تھے اور کھانا پیچا چھوڑا ہوا تھا اور والد تہجد میں دعائیں مانگتا تھا اس ساری نفسیاتی پریشانی و الجھن کو دیکھتے ہوئے لڑکی نے بد دلی سے حامی بھر لی
شادی نہیں کروانی تھی ، تو اسی وقت والدین کو صاف انکار کیا جاتا ہے ، اگر اس وقت خیال رکھا ہے تو اب زیادہ رکھنا چاہیے ۔
اسی وجہ سے یہ نکاح فاسد ہے ۔3- گواہ دو عورتیں مسلمان تھیں مگر جہاں یہ ساری کاراوئی ہوئی وہاں گواہ عورتوں دلہا دلہن اور نکاح رجسٹر کرنے والی کے علاوہ کوئی مرد یا لوگ موجود نہیں تھے
اسی لیے انہیں تجدید نکاح کے بعد ہنسی خوشی رہنے کی کوشش کرنی چاہیے ۔ اور پہلے جو ہوا اس پر اللہ تعالی سے معافی مانگنی چاہیے ۔4-ان کا اب ایک بچہ بھی ہے
مرد عورت کو حسب توفیق کوئی تحفہ وغیرہ بطور حق مہر دے ۔