• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

عیسی بن مریم اور امام مہدی علیہم السلام

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
یہی تو سوال ہے کہ مسلمان ہے کون؟شیعہ وہا بی یا بریلوی یا نانوتوی جن کو بریلوی ختم نبوت کا منکر ثا بت کرتے ہیں؟ بریلوی یہ کہتے ہیں کہ حصرت مسیح موعو و مہدی مو عود کا راستہ تحزیر الناس لکھ کر نانوتوی نے ہموار کیا۔سو مسلم ہے کون؟؟؟
ارے میاں! آپ کو بتلایا ہے، کہ کسی ہندو ، سکھ، عیسائی ، یہودی قادیانی کا یہ مسئلہ نہیں!
مسلمان اپنے قول و فعل میں خطا کر سکتا ہے!
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور انہیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے!
اور کفار جیسے مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے لئے معافی نہیں ، بلکہ اس پر لعنت ہے!
اور ہاں یاد آیا اگر حضرت مرزا غلا م ااحمد قا دیانی اتنے ہی کا فر ہیں تو آپ کے مجدد تھانوی نے سرقہ کر کے ان کی کتاب سے صفحا ت کے صفحات کیوں کا پی کئے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟منکرین کے پا س کچھ نہیں سوائے گالیوں کے۔یہی کھا د ہے ہما رے لئے۔گندی کھاد جس سے فصل بہت اچھی ہوتی ہے۔
ارے میاں! شیطان بھی کبھی سچ بول جاتا ہے، وہ بات درست ہوتی ہے!
مولانا تھانوی رحمہ اللہ نے ایسی کوئی بات نقل کردی تو کیا قباحت ہے!
اعلی حضرت فرما تے ہیں
وہا بیہ مرتد با جما ع فقہا ہیں
وہا بی مرتد اور منا فق ہیں۔اوپر اوپر سے کلمہ گو ہیں۔
واہ واہ
اعلی حضرت فرما تے ہیں
دیو بندی عقیدہ والوں کی کتا بیں ہندوں کی پو تھیوں سے بھی بد تر ہیں۔ان کی کتا بوں کو دیکھنا حرا م ہے۔البتہ ان کی کتابوں کے ورقوں سا استنجا نہ کیا جا ئے حروف کی تعظیم کی وجہ سے نہ کہ ان کتابوں کی،نیز اشرف علی کے عذاب اور کفر میں شک کرنا بھی کفر ہے۔
ارے میاں! آپ کو بتلایا ہے، کہ کسی ہندو ، سکھ، عیسائی ، یہودی قادیانی کا یہ مسئلہ نہیں!
مسلمان اپنے قول و فعل میں خطا کر سکتا ہے!
اللہ تعالیٰ تمام مسلمانوں کی خطاؤں کو معاف فرمائے اور انہیں اپنی رحمت سے ڈھانپ لے!
اور کفار جیسے مرزا غلام قادیانی مردود علیہ لعنۃ کے لئے معافی نہیں ، بلکہ اس پر لعنت ہے!
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علی من اتبع الهدی!
مرزائی قادیانیو! تمہارے دین و مذہب کا بانی مرزا غلام قادیانی اپنے دعوی نبوت میں جھوٹا تھا!
ہے کوئی مرزائی قادیانی، جو اس موضوع پر گفتگو کرنے کی جرأت رکھتا ہو!
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
السلام علی من اتبع الهدی!
مرزائی قادیانیو! تمہارے دین و مذہب کا بانی مرزا غلام قادیانی اپنے دعوی نبوت میں جھوٹا تھا!
ہے کوئی مرزائی قادیانی، جو اس موضوع پر گفتگو کرنے کی جرأت رکھتا ہو!
پہلے آپکے آقا نجدی پر بحث کرتے ہیں جس کی اطا عت کے بغیر سا رے مسلمان مشرک ہیں۔
تا ریخ نجدیہ شا یع شدہ ۱۹۳۴ لا ہور میں لکھا ہے(یہ سرکا ری مسلمانو ں کی چھپی ہوئی ہے)
عبدالوہا ب نجدی کے با رے میں لکھا ہے کہ ’’اس کے استا د اس کی حرکا ت دیکھ کر فرمایا کرتے تھے کہ یہ ملحد ہو جا ئے گا۔محمد بن عبدالوہا ب ابتدا سے ہی مسیلمہ کذاب اور دیگر مدعیان نبوت کے اخبا را ت زیر مطا لعہ رکھتا تھا وہ دعویٰ نبوت تو نہ کر سکا مگر اپنے شہر کے لوگوں کو انصا ر اور با ہر سے آئے ہووں کو مہا جرین کے نا م سے پکا رتا تھا۔وہ با وجود استادوں کی صحبت میں رہنے کے جا ہل تھا علما نے جو رسا لے اس کے رد میں اس کی زندگی میں لکھے وہ ان کا رد نہیں کر سکا چنا نچہ علا مہ شیخ محمد بن عبدالرحما ن نے اپنے رسا لہ میں نجدی کے مسا ئل پر کئی سوالات علمی کئے جس کے جواب سے نجدی عاجز رہا‘‘
مزید لکھتے ہیں کہ’’ نجدی کے بھا ئی سلمان نے ایک دن اسے پوچھا کہ ارکا ن اسلام کتنے ہیں؟ اس نے کہا کہ پا نچ۔اس نے کہا کہ غلط کہتے ہو بلکہ چھ ہیں۔تم کہتے ہو کہ جو تمہاا اتبا ع نہ کرے وہ کا فر ہے پس یہ چھٹا رکن ہوا‘‘
’’نجدی نے حکم دیا کہ کوئی شخص حصور علیہ السلام پر درو نہ پڑھے وہ کہتا تھا کہ قرآنمیں جو حکم صلوٰ آیا ہے وہ حضور ﷺ کی زندگی تک کےلئے تھا اب جبکہ حضور ﷺ فوت ہو گئے ہیں درود پڑھنا سخت گنا ہ ہے اور یہ گنا ہ زنِ زانیہ کے سرود سے صد ہا مرتبہ بڑھ کر ہے نعوذ با اللہ‘‘
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
کیا ہمارا اتنا کردینا کافی نہیں کہ آپ مرزا کی ذات سے اس قدر متنفر ہو چکے ہیں کہ اسے پیشوا مانتے ہوئے بھی اس کی ذات کا دفاع کرنے کا حوصلہ نہیں پاتے ۔
حضرت مرزا غلا م احمد قا دیانی صا حب علیہ السلام مسیح موعود و اما م آخر الز مان ہیں اور اپ کی نسلیں اور ان کی نسلیں اور پھر ان کی نسلیں مر جا ئیں گیں مگر جس کا انتظا ر علما ے سو کر رہے ہیں وہ آچکا،اب کو ئی نہیں آئے گا۔
ابھی تو مسئلہ یہ ہے کہ کس قسم کا مسلمان کسی کو کا فر قرا ر دے سکتا ہے؟ اور دے بھی سکتا ہے کہ نہیں جبکہ نبی کریم ﷺ کو بھی یہ اختیار نہیں دیا۔
احمدی مسلمانو ں کو تو غیر مسلم قرا ر دیا جا چکا نا؟تو اب ان کا مسلئہ حل ہو چکا۔اب اگر کوئی غیر مسلم اسلام میں آنا چا ہے تو وہ کون سا اسلام احتیار کرے؟وہا بی اسلام اور بریلوی اسلام اور دیو بندی اسلام جس کے اندر ایک نیا رحمتہ اللعا لمین بھی ہے۔ یا اس نجدی کے اسلام کو مانے جو رسول اللہﷺ کی قبر کو تبا ہ کرنے پر تلا ہوا ہے؟یا شیعہ اسلام کو اختیا ر کرے جو رسول اللہﷺ کے بعد علی کے علا وہ سب پر لعنت بھجتے ہیں۔
سب ایک دوسرے کے خون کے پیا سے ہیں۔اسلام کہاں ہے؟
اب قلابے ملا دو نجدی کے۔
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
مولوی ثنا اللہ امرتسری صاحب فرما تے ہیں
’’میرا مذہب ہے کہ ہر ایک کلمہ گو کے پیچھے اقتدا جا ئز ہے۔چا ہے وہ شیعہ ہو یا مرزائی(اخبا ر اھلحدیث امرتسر 2 اپریل ۲۰۱۵)
 

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
دیو بندیوں کے مولوی حسین احمد مدنی وا شگا ف الفا ظ میں وہا بیت کی قلعی کھولتے ہوئے لکھتے ہیں
’’شا ن نبوت و حضرت رسا لت علیٰ صا حبہا الصلوۃ السلام میں وہا بیہ نہا ئت گستا خی کے کلما ت استمعال کرتے ہیں اور اپنے آپ کو مماثل سرور کا ئنا ت خیا ل کرتے ہیں اور نہا ئت تھوڑی سی فضیلت زما نہ تبلیغ کی ما نتے ہیں۔۔۔۔۔(الشہا ب ثا قب صفحہ ۴۷)
قادیانیت رک گئی ہے ؟
جی جی رک گئی۔۱۹۸۸ میں شا ئد ۱۵۰ ملکوں میں اسلام احمدیت تھی۔اب ۲۰۰ سے زائد ممالک میں ہے۔ ۱۹۸۸ میں صرف ایک جگہہ مدرسہ تھا اب ۱۵،۲۰ سے زیا دہ مدارس قا ئم ہیں پوری دنیا میں جہاں سے مبلغین تیا ر ہو کر پوری دنیا میں تبلیغ کے فرائض انجا م دے رہے ہیں۔پہلے پوری دنیا میں شا ئد ۲،۳ پریس ہونگی اب کئی مما لک میں احمدیہ اسلام کی اپنی پرنٹنگ پریس ہیں۔۱۹۸۸ میں جب ڈکٹیٹر ضیا ع نے مسا جد کو مسا جد کہنے پر پا بندی لگا ئی،اس کے بعد میں لا تعدا د مسا جد پوری دنیا میں تعمیر ہو چکیں اور ہر مسجد کے با ہر لکھا ہوتا کہ بیت الحمد بیت السبوح وغیرہ وغیرہ۔یعنی مسجد۔کہا ں کہاں سے منع کریں گے یہ احمق؟؟؟؟
ترقی نہیں ہوئی نا؟؟ہاہاہاہا
 
Last edited by a moderator:

احمدی

مبتدی
شمولیت
جون 26، 2017
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
20
پوائنٹ
15
لو جی احمدی صاحب ! آئینہ دیکھ لیں :
قادیانیوں کا آپس میں اختلاف اور گالیاں
’ لاہوری جماعت اور اس کے اکابر کو گالیاں دینا اس اخبار کی سب سے بڑی خصوصیت ہے۔ اس کی ۲۸/ فروری ۱۹۳۵ء کی اشاعت میں ہمارے خلاف چند مضامین شائع ہوئے ہیں۔ ان میں بے شمار گالیاں دی گئی ہیں۔ جن میں سے چند بطور نمونہ درج ذیل کی جاتی ہیں:
(اخبار پیغام صلح لاہور مورخہ ۱۱/مارچ ۱۹۳۵ئ)
(۱)لاہوری اصحاب الفیل۔ (۲) اہل پیغام کی یہودیانہ قلابازیاں۔ (۳) ظلمت کے فرزند اور زہریلے سانپ۔ (۴) لاہوری اصحاب الاخدود۔ (۵) خباثت اور شرارت اور رزالت کا مظاہرہ۔ (۶) دشمنان سلسلہ کی بھڑکی ہوئی آگ میں یہ پیغامی لاہوری فریق عبادالدنیا وقودالنار بن گئے۔ (۷) نہایت ہی کمینہ سے کمینہ اور رذیل سے رذیل فطرت والا اور احمق سے احمق انسان۔(۸) اصحاب اخدود پیامی۔ (۹) دوغلے اور نیمے دروں نیمے بروں عقائد۔ (۱۰) بدلگام پیغامیو۔ (۱۱) حرکات دنیہ اور افعال شنیعہ۔ (۱۲) محسن کشانہ اورغدارانہ اور نمک حرامانہ حرکات۔ (۱۳) دورخے سانپ کی کھوپڑی کچلنے۔ (۱۴) تم نے اپنے فریب کارانہ پوسٹر میں… تک انگیخت اور اشتعال کا زور لگالیا۔ (۱۵)فوراً کپڑے پھاڑ کر بالکل عریانی پر کمرباندھ لی۔ (۱۶) ایسی کھجلی اٹھی تھی۔ (۱۷) رذیل اور احمقانہ فعل۔ (۱۸) کبوتر نما جانور۔ (۱۹) احمدیہ بلڈنگ (لاہوری جماعت کے مرکز) کے؟ کرمک۔ (۲۰)اے سترے بہترے بڈھے کھوسٹ۔ (۲۱) اے بدلگام تہذیب و متانت کے اجارہ دار پیامیو (فریق لاہور)۔ (۲۲) برخوردار پیامیو۔ (۲۳) جیسا منہ ویسی چپیڑ۔ (۲۴) کوئی آلو، ترکاری یا لہسن پیاز بیچنے بونے والا نہیں۔ (۲۵)جھوٹ بول کر اور دھوکے دے کر اور فریب کارانہ بھیگی بلی بن کر۔ (۲۶)لہسن پیاز اور گوبھی ترکاری کا بھائو معلوم ہوجاتا۔(۲۷)آخرت کی لعنت کا سیاہ داغ ماتھے پر لگے۔ (۲۸)اگر شرم ہو تو وہیں… چلو بھر پانی لے کر ڈبکی لگالو۔ (۲۹) یہ کسی قدر دجالیت اور خباثت اور کمینگی۔ (۳۰)علی بابا اور چالیس چور بھی اپنی مٹھی بھر جماعت لے کر بلوں میں سے نکل آئے ہیں۔(۳۱) بھلا کوئی ان پیامی ایروں غیروں سے اتنا تو پوچھے۔ (۳۲)سادہ لوح پیامی نادان دشمن۔ (۳۳)پیامیو عقل کے ناخن لو۔(۳۴) نامعقول ترین اور مجہول ترین تجویز۔ (۳۵) سادہ لوح اور احمق۔ (۳۶) اے سادہ لوح یا ابلہ فریب امیر پیغام۔ (۳۷)پیغام بلڈنگ کے اڑہائی ٹوٹرو۔(۳۸) احمق اور عقل و شرافت سے عاری اور خالی۔(۳۹) اہل پیغام (لاہوری فریق) نے جس عیاری اور مکاری اور فریب کاری سے اپنے دجل بھرے پوسٹروں میں۔ (۴۰)چاپلوسی اور پابوسی کا مظاہرہ۔ (۴۱) اہل پیغام کے دو تازہ گندے پوسٹر۔
(منقول از اخبار ’’فاروق‘‘ قادیان پیامی نمبر مورخہ ۲۸/ فروری ۱۹۳۵ء) ‘

ان با توں کی حثیت اتنی ہی ہے جیسے شیعہ وہا بی کو گالیاں دے رہا ہو۔
اچھا اب وہابیوں کی کفر کی مشین اپنوں پر کیسے چلتی ہے ملا حظہ ہو
غیر مقلدین کی ہندوستان میں دو پا رٹیاں مشہور تھیں۔ ایک ثنا ئی گروپ اور ایک غزنوی گروپ ان دونوں نے ایک دوسرے کو فخریہ کافر کہا
نمونے کے طور پر مولوی عبدالاحد صاحب کا فتوی دربا رہ مولوی ثنا اللہ امرتسری
ثنا اللہ خارج ہے۔۷۲ فرقہ سے اور امت محمٗ کی نہی اور بد تر ہے روافض و مرجیہ اور قدریہ سے۔۔۔۔
پس ثنا اللہ کی توبہ بھی قبول نہ کی جا وے ۔اگر شریعت کا جا ری ہو یا سلطنت اسلا میہ ہو اور بجز قتل کے کوئی سزا نہ ہو۔کیو نکہ عقا ئد اس کے بھی ز نا قہ کے پیں اور اس کی تو بہ بھی منا فقا نہ ہے۔
القول الفا ضل مصنفہ مولوی عبدالااحد مطبو عہ سا ڈھورہ صفحہ ۲۴۳
اب وہا بی(جب کہ اعلی حضرت نے کتے کہا ہے)کتنا بھو نکیں گے؟؟؟؟
اب احمدی اس پر چاہے بھونکیں ، ٹونکیں یا جاکر قادیانیوں کو کاٹ لیں ۔
اے گستاخ رسول!
 
Top