اشماریہ
سینئر رکن
- شمولیت
- دسمبر 15، 2013
- پیغامات
- 2,682
- ری ایکشن اسکور
- 752
- پوائنٹ
- 290
فورم کی حیثیت کچھ نہیں ہے تو آپ یہاں جھک کیوں مار رہے ہیں؟میں کب سے یہی دھرا رہا ہوں کہ کیا ایک مشرک عقیدہ رکھنے والا بریلوی اور ایک گستا خ رسول غیرمقلد وہابی مل کر کسی کو غیر مسلم قرا ر دے سکتے ہیں؟؟؟یہ علمی با ت اس وجہ سے نہیں کہ تمہیں پسند نہیں اور اسی با ت سے تمہا ری دُم پر پا وں آجا تا ہے تو یہ اور با ت ہے۔لیکن یہ طہ ہو چکا کہ اس کا کوئی جواب نہیں سوائے بین کرنے کےلئے۔ ویسے بھی یہ فورم کی حثیت کیا ہے؟
اور کوئی مشرک کسی کو کافر قرار دے سکتا ہے یا نہیں اس کے بجائے یہ سوچیں کہ آپ کے مرزے جیسا ختم نبوت کا منکر اور اپنے الفاظ میں جھوٹا نبوت کا دعوی کیسے کر سکتا ہے؟
دیوبندی, اہل حدیث اور بریلوی تینوں فرقوں میں متشدد علماء بھی ہیں اور معتدل علماء بھی. معتدل علماء دوسرے فرقے کی تکفیر نہیں کرتے. رویت ہلال کمیٹی میں سب ایک جگہ جمع ہوتے ہیں لیکن تکفیر نہیں کرتے. جن متشدد علماء نے دوسروں کی تکفیر کی ہے ہم ان کے فتوے کو قبول نہیں کرتے.
لیکن تینوں فرقوں کے معتدل علماء بھی آپ کی تکفیر پر متفق ہیں.
نیز اگر کسی عالم کو دوسرا عالم تشدد میں کافر قرار دیتا ہے تو وہ عالم جب اپنا فتوی دیتا ہے تو وہ اپنے مسلمان ہونے کے لحاظ سے دیتا ہے. مثلا اگر کوئی اہل حدیث عالم مقلدین کو مشرک قرار دے اور میں مولد ہوں تو ممکن ہے اس اہل حدیث عالم کے نزدیک میں مشرک ہوں. لیکن حقیقت میں میں اپنے اجتہاد کے مطابق بالکل صحیح ہوں اور جب میں مرزے کو کافر قرار دوں گا تو وہ فتوی میرے اعتبار سے ایک مسلمان کا فتوی ہوگا نہ اہل حدیث عالم کے اعتبار سے ایک مشرک کا.
کچھ سمجھ میں آئی یا پچھلی بھی گئی؟
اب آپ نے دوبارہ یہی بات کرنے کی کوشش کی تو اس کا مطلب ہوگا کہ آپ کوئی صحیح بات نہیں کرنا چاہتے.