muddassirjamalra
رکن
- شمولیت
- دسمبر 21، 2017
- پیغامات
- 55
- ری ایکشن اسکور
- 4
- پوائنٹ
- 30
نواب صدیق حسن خان بھوپالی کے غالی حنفی مقلد ہونے کا ثبوت پیشخدمت ہے
دیوبندی مقلدین جن کی بنیاد جھوٹوں نے ڈالی جھوٹ خیانت تہمت بازی اور دوغلاپن ان کا شعار ہے حتی کہ ان کے بنغیر انکا کام ہی نہیں چلتا .
یہ جھوٹی قوم ہمیشہ اہلحدیث کو بدنام کرنے کے لیے اہلحدیث کے خلاف جھوٹا پرپاگنڈا کرتی رہتی ہے اسی طرح یہ اپنے گمراہ ہوئیے مُلّاووں کو اہلحدیث پیش کرکے انکی کتابوں سے گندے مسائل اور کفریہ عبارتیں پیش کرکے اہلحدیث کو بدنام کرنے کی کوشش میں لگی رہتی ہے
جن میں سے ایک نواب صدیق حسن خان بھوپالی کے نام سے مشہور ہے یہ لوگ اکثر اسکی کتابوں سے گندے مسائل یا کچھ نا کچھ نقل کرکے اہلحدیث کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں لیکن آج ان شاءاللہ آپ قارئین کے سامنے سچائی واضح ہو جائیے گی کہ نا تو نواب صدیق حسن خان بھوپالی اہلحدیث تھا بلکہ اور نہ دیوبندی فرقے کے مقلدین سچے ہیں بلکہ پکے یہودی اور بڑے کذاب ہیں اور صدیق حسن خان بھوپالی غالی حنفی مقلد تھا
صدیق حسن خان بھوپالی کے حنفی ہونے کا ثبوت دیوبندی عالم سرفراز خان صفدر کی کتاب الکلام المفید کے حوالے سے پیشخدمت ہے مکمل حوالہ آخر میں ملاخطہ کریں
تنبیہ :☜ ہم نے اختصار کے پیش نظر صرف سرفراز خان صفدر دیوبندی کا کیا ہوا اردو ترجمہ نقل کیا ہے عربی عبارتیں آپ کتاب سے ملاخطہ کرسکتے ہیں جو سرفراز خان صفدر دیوبندی نے نقل کی ہیں
① صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کے خلاف زبان دراز کرتے ہوئے
لکھا :☜ اس زمانہ میں ایک شہرت پسند اور ریاکار فرقہ (اہل حدیث) پیدا ہوا ہے، جو باوجود ہرقسم کی خامیوں کے قرآن اور حدیث کے علم اور ان پر عمل کا مدعی ہے، حالانکہ اس فرقہ (اہل حدیث) کو علم، عمل اور معرفت کے ساتھ کسی طرح کا کوئی تعلق نہیں .
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی کے بقول اہلحدیث ایک نام نہاد جماعت ، ریاکار ، علم و عمل اور معرفت سے کورا ایک نومولود فرقہ ہے .
② صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کے خلاف مزید زبان دراز کرتے ہوئے
آگے لکھا ہے :☜ وہ (غیر مقلدین) سب لوگوں سے بڑھ کر سخت متعصب اور غالی ہیں ـ
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی حنفی کے بقول غیر مقلدین سخت، متعصب اور غالی بھی ہیں ـ
ان عبارتوں سے تو یہ صاف واضح ہوگیا کہ صدیق حسن خان بھوپالی حنفی خود غالی حنفی تھا لیکن تقلیدی تعصب دیکھئیے طعنہ اہلحدیث کو مزید مثال دیکھئیے یہاں صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اہلحدیث کو غیرمقلد بھی لکھا جو کہ مقلدین کی صفتِ خاصہ ہے کہ وہ اہلحدیث کو طعنہ دیتے رہتے ہیں کہ تم غیرمقلد ہو
③[emoji653]صدیق حسن خان بھوپالی حنفی نے اپنے حنفی ہونے کا مزید ثبوت دیتے ہوئے آخر میں مزید لکھا :☜ (غیر مقلدین کا یہ طریقہ) یہ یہ طریقہ کوئی دین نہیں، یہ تو زمین میں فتنہ اور بہت بڑا فساد ہے ـ
[emoji669]یعنی صدیق حسن خان بھوپالی حنفی کے بقول اہلحدیث غیر مقلدین ہے اور انکا طریقہ کار روئے زمین پر ایک فتنہ اور فساد عظیم ہے ـ
(الحطة فی ذکر الصحاح الستة 67/ بحوالہ الکلام المفید فی اثبات التقلید 179 تا 181)
لعنة اللہ علی الکاذبین آمین
یہ نقل کردہ عبارتیں اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ صدیق حسن خان بھوپالی حنفی ایک غالی حنفی مقلد , اہلحدیث کے خلاف شدید تعصب رکھنے والا اور کذاب تھا کیونکہ اہلحدیث کے خلاف صدیق حسن خان حنفی نے جو کچھ بکواس کی ہے سب جھوٹ ہے
Sent from my Redmi Note 4 using Tapatalk