• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غزہ کی آنکھوں سے بہتے آنسو !!!

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
آج 2014/8/5 کی تازہ ترین صورتحال



شہداء کی تعداد:

1865
زخمیوں کی تعداد:

9470
 
Last edited:
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
فلسطین غزہ سٹی پر اسرائیلی ظلم اور بربریت کی انتہا۔۔

فلسطین غزہ سٹی پر اسرائیلی ظلم اور بربریت کی انتہا۔۔۔۔ایمبولینس بھی متاثرہ علاقے میں داخل نہیں ہو سکتی۔۔۔اس وڈیو میں ایک ماں اپنے اسرائیلی کتوں کی شلنگ اور بمباری سے شدید زخمی بیٹے کی لیے مدد مانگ رہی ہے۔۔ایمبولینس بہت دور کھڑی ہے۔۔۔اللہ تو فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔۔۔۔۔کمزور دل مسلمان اس وڈیو کو مت دیکھیں۔




 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
فلسطینی نوجوان کے جنازہ پر اسرائیلی کتوں کا مزائل سے حملہ،

فلسطینی نوجوان کے جنازہ پر اسرائیلی کتوں کا مزائل سے حملہ،ہر طرف خون ہی خون ،کمزور دل حضرات یہ وڈیو مت دیکھیں۔یا اللہ فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔آج کے دور کے محمد بن قاسم ، صلاح الدین ایوبی ، محمود غزنوں ، ٹیپو سلطان گہری نیند میں سو رہیں ہیں۔۔۔۔یا للہ ان کو سونے سے جگا دیں۔ امین



 
Top