• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تجویز غسل نبی کے بارے بہت ہی خوبصورت روایت اور اسکی سند کی تحقیق (بقلم اسد الطحاوی الحنفی )

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
تعصب ایک ایسی چیز ہے جس سے کوئی ہی ہو جو بچا ہو جسکو اللہ بچائے ورنہ محدثین و مفسرین و ناقدین میں تعصب کی بنیاد پر جروحات ہوتی رہی ہیں جسکی وجہ سے محدثین کو یہ متفقہ علیہ اصول بنانا پڑا کہ ہم عصر کی جرح قابل قبول نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔
یہ اصول کہاں ہے، کس نے اسے بیان کیا ہے؟ بحوالہ تحریر فرمائیں!
 
شمولیت
ستمبر 15، 2018
پیغامات
164
ری ایکشن اسکور
43
پوائنٹ
54
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

یہ اصول کہاں ہے، کس نے اسے بیان کیا ہے؟ بحوالہ تحریر فرمائیں!
میزان میں پڑھ سکتے ہیں امام ذھبی نے لکھا ہے اگر یہ اصول سے ابھی تک آپ نا واقف ہیں تو پھر تو شیعہ حضرات آپ کو ہم عصر محدثین کی ایک دوسرے کے اوپر چپقلش پر مبنی جروحات دکھا کر ہاتھ صاف کروا لے آپ سے
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,417
ری ایکشن اسکور
2,730
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
میزان میں پڑھ سکتے ہیں امام ذھبی نے لکھا ہے
@اسد الطحاوی الحنفی بھائی! میزان سے عبارت آپ ہی نکال کر پیش کیجیئے!
میں الحمد اللہ اصول حدیث کا ادنی طالب علم ہوں، میں اس بات سے ضرور واقف ہوں کہ ایسا کوئی اصول علم الحدیث میں نہیں!
اپ چونکہ آپ کا کہنا ہے کہ:
محدثین کو یہ متفقہ علیہ اصول بنانا پڑا کہ ہم عصر کی جرح قابل قبول نہیں ہوگی
لہذا اس کا ثبوت بھی آپ ہی کو پیش کرنا ہوگا!
اگر یہ اصول سے ابھی تک آپ نا واقف ہیں تو پھر تو شیعہ حضرات آپ کو ہم عصر محدثین کی ایک دوسرے کے اوپر چپقلش پر مبنی جروحات دکھا کر ہاتھ صاف کروا لے آپ سے
میرے بھائی! شیعہ ہوں یا کوئی اور الحمدللہ ہم حدیث اور اصول حدیث کا دفاع کرنا خوب جانتے ہیں! کہ اللہ نے ہمیں علم الحدیث سیکھنے سمجھنے کی توفیق دی! الحمدللہ!
 
Last edited:
Top