- شمولیت
- نومبر 08، 2011
- پیغامات
- 3,416
- ری ایکشن اسکور
- 2,733
- پوائنٹ
- 556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ اصول کہاں ہے، کس نے اسے بیان کیا ہے؟ بحوالہ تحریر فرمائیں!تعصب ایک ایسی چیز ہے جس سے کوئی ہی ہو جو بچا ہو جسکو اللہ بچائے ورنہ محدثین و مفسرین و ناقدین میں تعصب کی بنیاد پر جروحات ہوتی رہی ہیں جسکی وجہ سے محدثین کو یہ متفقہ علیہ اصول بنانا پڑا کہ ہم عصر کی جرح قابل قبول نہیں ہوگی ۔۔۔۔۔