السلام علیکم
غسل کے طریقے پر تو مجھے کتاب چاہیے تھی۔آج کل اختلاف ہے۔کچھ لوگ کہتے ہیں کہ غسل میں وضو کرتے وقت سر کا مسح نہیں کرنا چاہیے اور پاؤں آخر میں دھونے چاہیے،جبکہ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ وضو نماز کے وضو جیسا کرنا چاہیے۔اب پتہ نہیں اس اختلاف میں کون سا طریقہ زیادہ صحیح ہو گا یا پھر دونوں طریقے صحیح ہیں۔ابھی تک میں نے کسی عالم سے اس مسئلے کی وضاحت نہیں سنی۔آپ نے کتاب شئیر کر کے اچھا کیا،ابن تیمیہ بہت اچھے عالم دین اور متقی انسان تھے ماشاءاللہ
اور ان کے فتاوی جات بھی بہت ہیں،اُمید ہے کہ غسل کے بارے میں اس کتاب کو مطالعہ کرنے سے علم میں اضافہ ہو گا۔
جزاک اللہ خیرا