جزاک اللہ خیر
آپ کی پوسٹ کے مواد مین اختلاف نظر آ رہا ہے ۔ مواد کچھ اور ہے اور موضوع کچھ اور؟
موضوع یہ ہے کہ غلطی قرآن میں ہے یا فضائل اعمال میں!آپ کی پوسٹ کے مواد مین اختلاف نظر آ رہا ہے ۔ مواد کچھ اور ہے اور موضوع کچھ اور؟
تو گزارش ہے کہ فضائل اعمال کتاب کا حوالہ پیش کریں۔ کیونکہ بغیر حوالہ کے بات کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔ نہیں کرنی چاہیے۔جبکہ مواد یہ ہے کہ فضائل اعمال میں بے سند اور موضوع روایت کو حضرت آدم علہیہ السلام کی توبہ سے بیان کیا ہے،
موضوع یہ ہے کہ غلطی قرآن میں ہے یا فضائل اعمال میں!
جبکہ مواد یہ ہے کہ فضائل اعمال میں بے سند اور موضوع روایت کو حضرت آدم علہیہ السلام کی توبہ سے بیان کیا ہے ،جبکہ ایسا سچ نہیں۔بلکہ سورۃ "اعراف " میں وہ کلمات بیان ہوئے ہیں جن سےآدم علیہ السلام نے توبہ کی تھی،اور ان کلمات کے سکھائے جانے کا ذکر سورۃ البقرہ کی اس آیت میں ہے جو پیش کی گئی ہے۔
امید ہے اب آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو گی۔شکریہ