• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غلطی کہاں ہے!قرآن میں یا پھر فضائل اعمال میں؟؟؟

حافظ عمران الہی

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 09، 2013
پیغامات
2,100
ری ایکشن اسکور
1,460
پوائنٹ
344

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
رحمکم اللہ رحمۃ واسعۃ
بھائی جان قرآن و حدیث کو سمجھنے کے لیے سلف صالحین کی فکر کو بھی شامل کیا کریں یعنی کہ وہ اس مسئلے کے بارے کیا راے رکھتے تھے ان کا کیا نظریہ تھا ؟ تاکہ گمراہ کو بھاگنے کے لیے کوئی راہ نہ ملے
حافظ عمران بھائی ٹیگ ون صرف ہیڈنگ ون پر ہی ایپلائی کیا کریں۔
 
محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
جزاك الله خيرا
پوسٹر بنانے والے نے اگرچہ دعوت تو بالکل صحیح دی ہے، لیکن عنوان میں کچھ احتیاط کی ضرورت ہے، ادنیٰ سا مسلمان بھی یہ سوچ نہیں سکتا کہ قرآن مجید میں کوئی غلطی ہے؟ قرآن مجید غلطیوں سے پاس دنیا کی واحد کتاب ہے۔

"فضائل اعمال کے من گھڑت واقعے کا قرآن سے رد" یہ عنوان بھی بہتر ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ پوسٹر بنانے والے نے مقلدین کو جھنجھوڑنے کے لیے ایسا لکھا ہو کہ اگر تم اپنی من گھڑت اور جھوٹے واقعات پر مشتمل فضائل اعمال کے واقعے پر یقین رکھتے ہو تو پھر بحیثیت مسلمان قرآن مجید کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہو گے جس میں تمہارے بے بنیاد عقائد کا رد ہے۔
 
Dua

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 30، 2013
پیغامات
2,579
ری ایکشن اسکور
4,440
پوائنٹ
463
جزاك الله خيرا
پوسٹر بنانے والے نے اگرچہ دعوت تو بالکل صحیح دی ہے، لیکن عنوان میں کچھ احتیاط کی ضرورت ہے، ادنیٰ سا مسلمان بھی یہ سوچ نہیں سکتا کہ قرآن مجید میں کوئی غلطی ہے؟ قرآن مجید غلطیوں سے پاس دنیا کی واحد کتاب ہے۔

"فضائل اعمال کے من گھڑت واقعے کا قرآن سے رد" یہ عنوان بھی بہتر ہے، لیکن ہو سکتا ہے کہ پوسٹر بنانے والے نے مقلدین کو جھنجھوڑنے کے لیے ایسا لکھا ہو کہ اگر تم اپنی من گھڑت اور جھوٹے واقعات پر مشتمل فضائل اعمال کے واقعے پر یقین رکھتے ہو تو پھر بحیثیت مسلمان قرآن مجید کے بارے میں کیا نظریہ رکھتے ہو گے جس میں تمہارے بے بنیاد عقائد کا رد ہے۔
جزاک اللہ خیرا
 
Top