الاصلاح اسلامک سنٹر
مبتدی
- شمولیت
- ستمبر 03، 2024
- پیغامات
- 41
- ری ایکشن اسکور
- 0
- پوائنٹ
- 10
آج کی حدیث | آج کا کیلینڈر | ہفتہ | 07 دسمبر 2024 | 04 جمادی الآخرۃ 1446ھ
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
مَا يُصِيبُ المُسْلِمَ مِنْ نَصَبٍ وَلاَ وَصَبٍ وَلاَ هَمٍّ وَلاَ حُزْنٍ وَلاَ أَذًى وَلاَ غَمٍّ حَتَّى الشَّوْكَةِ يُشَاكُهَا إِلَّا كَفَّرَ اللَّهُ بِهَا مِنْ خَطَايَاهُ۔
(صحيح البخاری: 5641، صحیح مسلم: 2573)
مسلمان کو جو بھی پریشانی، بیماری، رنج وملال، تکلیف اور غم پہنچتا ہے یہاں تک کہ اسے کوئی کانٹا بھی چبھتا ہے تو اللہ اس کے ذریعے اس کے کچھ گناہ دور فرما دیتا ہے۔
غم ہیں گناہوں کا کفارہ