لو جی رد کفر بھائی، میں آگیا ہوں
پہلی بات
آپ کے چیلنج سے واضح ہے کہ جو نماز ہم اہل الحدیث جیسے پڑھتے ہیں، وہ مکمل قرآن وحدیث سے ثابت نہیں، اس لیے تو آپ چیلنج کر رہے ہیں، کیا آپ اپنی اس بات سے متفق ہیں؟
دوسری بات
دوسری بات یہ کہ نماز کی ابتداء سے آغاز کرتے ہیں، جس طریقہ پر آپ نماز پڑھتے ہیں آپ اس طریقہ کو دلائل شرعیہ سے ثابت کریں ، اور جس طریقہ پر ہم نماز پڑھتے ہیں ہم اس طریقہ کو دلائل شرعیہ سے ثابت کریں گے۔
ان دونوں باتوں میں سے کسی بات کا جواب دو، تاکہ ہماری بات شروع ہو، ادھر ادھر کی بات مت مارنا، اور نہ ضرورت ہے، اور نہ آپ کی بچگانہ حرکتیں یہاں کام آنے والی ہیں، چیلنج کیا ہے، تو پھر اپنے چیلنج کا دفاع کرو شاباش