• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر شادی شدہ نیک عورت کے فوت ہونے کے بعد ؟

نجم

رکن
شمولیت
اپریل 18، 2011
پیغامات
99
ری ایکشن اسکور
480
پوائنٹ
79
السلام علیکم!
کسی نے سوال کیا کہ نیک مرد اگر شادی کرنے کے بغیر فوت ہو جائے تو اس کے لئے آخرت میں حوروں کا وعدہ ہے ؟
نیک غیر شادی شدہ اگر فوت ہو جائے تو اس کے لئے کیا ہے ؟
 

ابوالحسن علوی

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 08، 2011
پیغامات
2,521
ری ایکشن اسکور
11,557
پوائنٹ
641
شیخ صالح العثیمین رحمہ اللہ کا کہنا یہ ہے کہ غیر شادی شدہ عورت یا وہ عورت جس کو دنیا میں اپنے خاوند سے علیحدگی ہو ئی ہو تو اگر وہ اہل جنت میں سے ہو گی تو اسے یہ اختیار دیا جائے گا کہ وہ بنی آدم اہل جنت میں سے جس کے ساتھ چاہے گی، اس کا نکاح کر دیا جائے گا۔ واللہ اعلم بالصواب
مزید تفصیل کے لیے یہ عربی لنک ملاحظہ فرمائیں۔
 
Top