• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

غیر محرم سے چیٹ اور دوستی کرنا

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,861
ری ایکشن اسکور
41,093
پوائنٹ
1,155
ارسلان بھائی آپ کے دیے ہوئے لنک پر یہ نظر آرہا ہے۔
اس وقت کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں
شاہد بھائی! میں نے فتوی سائٹ کا لنک دیا ہے۔
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,424
پوائنٹ
521
السلام علیکم

فارم پر نامحرم سے ڈسکشن کرنا خفیہ نہیں سب کے سامنے ھے اور وہ دینی معاملات پر ہوتی ھے نہ کہ ذاتی، پھر اگر آپ سمجھیں تو ایک دوسرے کو بھائی بہن کہہ کے مخاطب کر سکتے ہیں۔

والسلام
 
Top