غیر محرم عورت کو ہاتھ لگانا بہت سنگین جرم ہے،جیسا کہ حدیث میں ہے کہ
المعجم الكبيرللطبرانی
بَابُ الْمِيمِ
أَبُو الْعَلَاءِ يَزِيدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ بْنِ الشِّخِّيرِ، عَنْ مَعْقِلِ بْنِ يَسَارٍ
جلد ۲۰ پیج ۲۱۲
487 - حَدَّثَنَا عَبْدَانُ بْنُ أَحْمَدَ، ثنا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ، قَالَ: أَنَا أَبِي، ثنا شَدَّادُ بْنُ سَعِيدٍ، عَنْ أَبِي الْعَلَاءِ، حَدَّثَنِي مَعْقِلُ بْنُ يَسَارٍ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَأَنْ يُطْعَنَ فِي رَأْسِ رَجُلٍ بِمِخْيَطٍ مِنْ حَدِيدٍ خَيْرٌ لَهُ مِنْ أَنْ يَمَسَّ امْرَأَةً لَا تَحِلُّ لَهُ»
مفہوم حدیث
حضرت معقل بن یسارؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا:‘‘ کسی غیر محرم عورت کو ہاتھ لگانا یہ اِس سے بڑا گناہ ہے کے کسی شخص کے سر کے اندر لوہے کی کیل تھوک دی جائے