Aamir
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 16، 2011
- پیغامات
- 13,382
- ری ایکشن اسکور
- 17,099
- پوائنٹ
- 1,033
السلام علیکم،
میرا سوال یہ ہے کی کئی غیر مسلم مسلمانوں پر یہ اعتراض کرتے ہے کی ہمارے نبی ﷺ نے عائشہ رضی اللہ عنہ سے بہت کم عمر میں شادی کی تھی، اور ایسا کرنا غیر مسلم بہت غلط سمجھتے ہے، اور ایک الزام یہ بھی لگاتے ہے کی ہمارے نبی ﷺ نے کئی شادیاں کی تھی، براے مہربانی روشنی ڈالے.
ولسلام